![]()
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، کور کمیٹی نے کہا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیسز میں نہ بیٹھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خود ہمارے کیسز سے الگ ہونا چاہیے تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف پہلے بھی نہیں ملتا تھا لیکن اب تو ہماری پٹیشن دیکھی ہی نہیں جارہیں، اصولی طور پر سیاسی معاملات میں عدالت کا کندھا استعمال نہیں ہونا چاہیے، عدالت کو بھی اپنے…
Read More