بھارت کے جارحانہ عزائم خطے کےلیے خطرہ ہیں،پاکستان

Nafees Zakaria

Loading

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے جارحانہ عزائم خطے میں امن و سلامتی کےلیے خطرہ ہیں،بھارت جان بوجھ کرنہتے شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے۔ پاکستان کی سرحد پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کی مذمت کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کنٹرول لائن کے کوٹلی سیکٹر میں گزشتہ شب بھارتی فائرنگ سے خاتون شہید اور دو شہری زخمی ہوئے۔ ترجمان نے اقوام عالم کو خبردار کیا ہے کہ بھارت کے جارحانہ عزائم خطے کے امن و سلامتی کےلیے خطرہ ہیں ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سرحد…

Read More

کراچی، ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

Karachi: Fire in the restaurant at Boat Basin

Loading

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر موجود ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ۔ فائربریگیڈ  کی 5 گاڑیاں  اور ایک اسنارکل آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے فلور پر آگ پر قابو پانے کی کو شش کی جارہی ہے جبکہ گراؤنڈ فلور پر  لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جبکہ تفتیشی رپورٹ بعد میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ زیر تعمیر عمارت ہے جس میں…

Read More

دیر بالا: مکان میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق

fire in dir bala

Loading

دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں مکان میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔سردی سےبچنےکےلیے کمرے میں آگ جلائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈوگدرہ کےپہاڑی علاقے کے ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے 2 خواتین، 3 بچے اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سردی سےبچنےکےلئے کمرے میں آگ جلائی گئی تھی، واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ خبر: جنگ

Read More

یورپی تعلیمی اداروں سے روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، سفیر پاکستان

Syed Sibtain Shah With Shafqat Ali Khan

Loading

پولینڈ میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے کہاہے کہ پاکستان اور پولینڈ سمیت مشرقی یورپ کے ممالک کے مابین اعلیٰ تعلیمی اداروں کی سطح پر تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ شفقت علی خان جو تین ماہ قبل ہی پولینڈ میں پاکستان کے سفیر تعینات ہوئے ہیں،انہوں نے’ جنگ‘ کو خصوصی انٹرویو دیتےہوئے مزید کہاکہ مشرقی اور مرکزی یورپ کے ممالک میں پولینڈ ایک کلیدی اہمیت کا حامل ملک ہے اور پاکستان اس کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتاہے۔ انھوں نے گزشتہ ایک عشرے کے دوران پاکستان اور…

Read More

پرتگال میں روہنگیا میانمر کے مظلوم مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف ان سے اظہار یکجہتی

Solidarity expressed in portugal for Rohingya Muslims

Loading

لزبن (رپورٹ ضیاءسید سے)  پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں بھی روہنگیا میانمر کے مظلوم مسلمانوں کی نسل کشی اور ظلم وستم کے خلاف ان سے اظہار یکجہتی کے لیے  پاک پرتگال ایسوسی ایشن اور پاکستان پریس کلب پرتگال کے اشتراک سے لزبن میں احتجاجی ریلی روسیو سکوائر پر نکالی گئ ریلی کی قیادت محبوب احمد نے کی جبکہ قاری امجد محمود نقشبندی،ضیاءسید، عرفان بٹ، کلیم چوہدری،راجہ حسنین، سید خالد عباس، قاسم شاہ،ہلال حیدرخان  سمیت  پاکستانی کمیونٹی کے راہنماوں نے بھی شرکت کی بنگلہ  دیش،موزمبیق،انڈیا سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے بھی شرکت اور میانمر کے…

Read More

صحافتی اقدار اور سانحہ برما کوریج

Burma

Loading

تحریر مہتاب عزیز ہماری صحافت مسلسل رُو بہ زوال ہے۔ کبھی وہ بلندی تھی کہ صحافت کے افق پر سرسید احمدخان، مولانا محمد علی جوہر، غلام رسول مہر، عبدالمجید سالک اور ظفر علی خان جیسی عظیم ہستیاں دکھائی دیتی تھیں۔ بلکہ مولانا ابوالکلام آزادؒ اور مولانا مودودیؒ جیسے عبقری فخریہ صحافت کو اپنا پیشہ بتایا کرتے تھے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ جیسے رہنماوں نے اخبار نکالے۔ اور اب یہ پستی ہے کہ یار لوگ اپنے کالے کرتوت چھپانے کےلیے چینل اور اخبارات شروع کرتے ہیں۔  الیکٹرونک میڈیا میں ریٹنگ کی دوڑ…

Read More

ناروے: میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل رہاہے، نارویجن دانشور اویوند سترومن کا ادبی سنگت کے پروگرام میں لیکچر

Loading

رپورٹ: محمد طارق ایک نامور نارویجن دانشور نے کہاہے کہ میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل کر معاشرے میں نفرت کے بیج بو رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار نارویجن مصنف اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے موضوع پر لٹریچرہاوس اوسلو میں ایک لیکچر دیتے ہوئے کیا۔ سیمینار کا اہتمام نارویجن پاکستانیوں کی ادبی تنظیم ’’ادبی سنگت ناروے‘‘ نے کیاتھا۔ لیکچر سے قبل تنظیم کے جنرل سیکرٹری فیصل نواز چوہدری نے تنظیم کا تعارف کروایا اور سیمینار کا مقصد بیان کیا۔ نارویجن دانشور اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے حوالے سے میڈیا کے کردار…

Read More

جاتی امرا میں نوازشریف کی رہائش گاہ پر نیب کانوٹس چسپاں

NAB

Loading

نیب نے جاتی امرا میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کردیا ، نیب ذرائع کے مطابق نوازشریف کی رہائش گاہ کسی کو فروخت نہیں کی جاسکے گی۔ نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لاہور کی رہائش گاہ پر بھی نوٹس بھیج دیا ہے۔ اسحاق ڈار کے گھر سے رات گئے نوٹس وصول کرایا گيا ۔ نیب کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد فروخت نہيں کرسکتے۔ نوٹس اسحاق ڈار کی اسلام آباد اور لاہور دونوں رہائش گاہوں سے…

Read More

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرکی گھمبیرصورتحال کا فوری نوٹس لے، علی رضاسید کا جنیوا میں سیمینار سے خطاب

Protest in Geneva

Loading

جنیوا : کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرکی گھمبیرصورتحال کا فوری نوٹس لے کر بھارت کو کشمیریوں پر مظالم سے روکے۔ وہ منگل کے روزسوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جینیوا میں کشمیرکے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے جس کا اہتمام سید فیض نقشبندی کی تنظیم پروٹیکشن آف وومن و چلڈرن رائٹس نے کیاتھا۔ ان دنوں جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے الطاف حسین وانی کی قیادت میں شرکت…

Read More

عالمی یوم امن پر بھارتی جارحیت،6 پاکستانی شہید

Line of Control

Loading

عالمی یوم امن کے موقع پر بھارت کی جارحیت ، ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ سے 6پاکستانی شہری شہیدہوگئے۔بھارتی فائرنگ سے26 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں 15خواتین اور 5بچے بھی شامل ہیں۔ پاکستان رینجرزپنجاب نے مؤثرجوابی کارروائی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق عالمی یوم امن کے موقع پر بھارت نے جارحیت کرتے ہوئے ورکنگ باونڈری پر6پاکستانی شہری شہیدکردیے۔شہید ہونے والوں میں 4خواتین بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت سے26 افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں…

Read More

بے نظیرقتل کےاصل ذمے دار آصف زرداری ہیں، مشرف

Musharraf

Loading

سابق صدر پرویز مشرف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیرکےقتل کےاصل ذمے دارآصف زرداری ہیں۔ ایک ویڈیو پیغام میں پرویز مشرف نے بھٹو خاندان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری نے نام لے کر مجھے للکارا ہے،آصف زرداری نے مجھ پر بے نظیر بھٹو کے قتل کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ مرتضیٰ بھٹو اوربےنظیربھٹو کےقتل میں بھی آصف زرداری ملوث ہیں۔دیکھنا چاہیے بے نظیر کے قتل کا فائدہ کس کوہوا۔ سابق صدر نے کہا…

Read More

عمران خان آصف زرداری صاحب کا نام لینے سے پہلے وضو کرکے آئیں، پیپلز پارٹی

zardari

Loading

 اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ عمران خان آصف زرداری صاحب کا ناملینے سے پہلے وضو کرکے آئیں۔  پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر پیپلز پارٹی کے دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ رمیش لعل نے کہاکہ گزشتہ روز عمران خان نے اخلاق سے گری ہوئی باتیں کیں، بلاول بھٹو، ذوالفقارعلی بھٹو کے نواسے اور بے نظیر بھٹو کے بیٹے ہیں انہوں نے سیاست گھرسے سیکھی ہے، عمران نیازی بتائیں کہ انہوں نے کہاں سے سیاست سیکھی ہے۔ وہ ایک ہفتے کے نوٹس پر سیاسی جلسہ کیسے کرتے ہیں، این اے 120…

Read More

میری جنگ نواز اور زرداری سے ہے، عمران خان

Imran Khan

Loading

میری جنگ نواز اور زرداری سے ہے، عمران خان  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جنگ پیپلزپارٹی یا ن لیگ سے نہیں بلکہ نوازشریف اور آصف زرداری سے ہے، اداروں میں چوروں کو پکڑنے کی قابلیت نہیں، محرم کے بعد مزار قائد پر اگلا جلسہ کریں گے۔ اسلام آباد روانگی سے قبل کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں ترقیاتی فنڈز چوری ہورہے ہیں، آصف زرداری اور فریال تالپور کمیشن بنارہے ہیں، یہ لوگ اقامہ…

Read More

اسحاق ڈار کا ضمانت نہ ملنے پر وزارت سے مستعفی ہونیکا فیصلہ

ishaq dar

Loading

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔  قریبی ذرائع کے مطابق انھوں نے یہ فیصلہ اسلام آباد کی احتساب عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد کیا ہے۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکو پچیس ستمبر کو عدالت طلب کرتے ہوئے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں اور دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر ضمانت قبل ازوقت گرفتاری لینے کا فیصلہ…

Read More

پانی کے راکٹ سے دوڑنے والی موٹرسائیکل

Water Bike

Loading

پیرس: فرانسیسی انجینیئر نے بارش کے پانی اور دباؤ سے بھینچی گئی ہوا کے ذریعے راکٹ موٹرسائیکلبنائی ہے ۔ اگرچہ یہ کسی یونیورسٹی طالب علم کا سائنسی پروجیکٹ دکھائی دیتا ہے لیکن معمولیغلطی سے بھی اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ فرانسیئس گائیسی نے اس آبی راکٹ والی موٹرسائیکل کو ’راکٹ ٹرائک‘ کا نام دیا ہے جس کی تفصیلی ویڈیو نیچے ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ جب اس راکٹ بائیک کی آزمائش کی گئی تو آدھے سیکنڈ میں یہ صفر سے 100 کلومیٹر تک پہنچ گئی اور صرف ایک ملی سیکنڈ کے بھی…

Read More