جمائما کو ہراساں کرنیوالے ٹیکسی ڈارئیور کا اعتراف جرم

Jemima Goldsmith

Loading

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کو ہراساں کرنے والے ٹیکسی ڈارئیور نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمائما ایک بار ٹیکسی میں بیٹھیں تھیں،جس کے بعد وہ ان کا گرویدہ ہوگیا تھا۔ ڈرائیور کو سزا کچھ دن بعد سنائی جائے گی۔ ستائیس سالہ ٹیکسی ڈرائیور حسن محمود نے آئزل ورتھ کراؤن کورٹ میں جمائما خان کو ہراساں کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ اس نے جمائما خان کو ایک ہزار 182 بار ٹیلی فون کالز اور 203میسیجز کیے۔ اس کے بعد جب حسن جائما…

Read More

کراچی:ایم اے جناح پر دکانیں سیل، سڑکیں کنٹینرر لگا کر بند

Roads blocked in karachi

Loading

کراچی کی ایم اے جناح روڈ اورصدر میں جلوس کی گزر گاہوں سے ملحق سڑکوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا۔ دونوں جانب دکانوں کے تالوں پر بھی سیل لگادی گئی۔ دس محرم کی رات تک دکانیں اور سڑک بند رہے گی ۔ کراچی میں محرم الحرام کے سلسلے میں نکلنے والے آٹھویں محرم کا جلوس آج برآمد ہوگا۔ جلوس کی گزرگاہ کو رات سے ہی بند کرکے دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔ سیکریٹری داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ پی ٹی اے نے موبائل فونز بند کرنے…

Read More

آزاد قوم کی غلامانہ سوچ

independent nation

Loading

تحریر:حافظ خرم رشید بنیادی طور پر غلامی کی دو اقسام ہیں۔ ایک جسمانی غلامی اور دوسری فکری غلامی۔ ان دونوں غلامیوں کی بنیادی طور پر تین وجوہ ہوتی ہیں: غربت، جنگ، اور جہالت۔ آٓزادی انسان کا بنیادی حق ہے اور انسان کی سب سے بڑی قوت اس کی ذہنی و فکری آزادی ہے ۔ جب انسان ذہنی طور پر آزاد ہو تو وہ ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرسکتا ہے اور جسمانی طور پر غلام لیکن ذہنی طور پر آزاد قوم بہت جلد جسمانی آزادی حاصل کرلیتی ہے۔ لیکن ذہنی…

Read More

کراچی: گلستان جوہر، چاقو حملے میں زخمی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی

Loading

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے زخمی ہونے والی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی ہے، جن میں سے دو نے اپنے بیانات پولیس کو قلم بند کروادیئے ہیں تاہم پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نامعلوم شخص نے چھری سے 28 سالہ خاتون کو نشانہ بنایا جس کے باعث ان کو کمر پر زخم آیا،اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کو ابتدائی طبی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو چاقو کے وار…

Read More

حقانی گروپ، حافظ سعید، لشکر طیبہ پاکستان پر بوجھ ہیں، وزیرخارجہ

khawaja asif

Loading

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک، حافظ سعید اور لشکر طیبہ پاکستان پر بوجھ ہیں ، ان سے چھٹکارے کے لیے وقت دیا جائے ۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی ایشیاء سوسائٹی کی تقریب میں خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ لشکر طیبہ پر پابندی ہے اور حافظ سعید نظر بند ہیں، مگر مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ بیس تیس سال پہلے یہ عناصر مغرب کے محبوب تھے، وائٹ ہاؤس میں ان کی دعوتیں کی جا رہی…

Read More

کراچی سینٹرل جیل میں داعش کیلئے بھرتیوں کا انکشاف

Central Jail Karachi

Loading

سینٹرل جیل کراچی میں کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گردوں کی جانب سے داعش کے لئے بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، اب تک کالعدم تنظیم کے تقریباً 30 ملزمان داعش میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد2 سال سے جیل میں داعش کے لئے بھرتیاں کررہے تھے، دونوں افراد اب تک 30 قیدیوں کو داعش میں بھرتی کرچکے ہیں۔ ان قیدیوں میں سے 12 ضمانت پر جیل سے باہر آگئے ،وہ اب لاپتہ ہیں، ان دہشت گردوں کے گھروں پر حساس ادارے کی جانب سے…

Read More

ناروے: بہت سے مسائل کے باوجود پاکستان ترقی کے راستے پر کوشاں ہے، ایم این اے عائشہ سید

Loading

رپورٹ: سید سبطین شاہ      معاونت: چوہدری اسماعیل سرور رکن قومی اسمبلی پاکستان(ایم این اے) عائشہ سید نے کہاہے کہ بہت سی مشکلات اور دشواریوں کے باوجود پاکستان ترقی کے راستے پر ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ملک دہشت گردی جیسے مسائل سے نبردآزما ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کے لوگ ترقی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار رکن قومی اسمبلی عائشہ سید نے سفارتخانہ پاکستان اوسلو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔  تقریب کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے…

Read More

نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید

Sheikh Rasheed Ahmed

Loading

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘بننے کی کوشش کررہے ہیں۔  سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور ان کی ساری مکاریاں سامنے آرہی ہیں۔  یہ خبر بھی پڑھیں:نواز شریف پر 2اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف ایسا شخص ہے جسے پانچ ججوں نے نااہل کیا، عدالتوں سے لڑائیشریف خاندان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ نواز شریف سی پیک کا…

Read More

نواز شریف پر 2اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

nawaz sharif

Loading

احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جبکہ حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نےحسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو 2 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے10،10 لاکھ روپے کےمچلکےداخل کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ آج احتساب عدالت میں ریفرنس 18 ، 19 اور 20 کی کاپیاں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کو فراہم کردی گئیں۔…

Read More

لندن :ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکا، متعدد مسافر زخمی

London Blast

Loading

لندن میں ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد لندن کے ٹاور ہل اسٹیشن کو پولیس کے جانب سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرین میں مشتبہ تھیلا پڑا ہوا تھا جس میں موجود دھماکا خیز موادپھٹنے سے زور دار دھماکا ہوااور ٹرین میں دھواں بھر گیا۔ دھماکے کے بعد بھگ دڑ مچ گئی جس سے کئی مسافر زخمی ہو ئے جس میں بچے اور…

Read More

آرمی چیف کا باہر بیٹھے ملک دشمنوں کو واضح پیغام

Gen Bajwa

Loading

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ جو کافی عرصے سے ملک سے باہر بیٹھے ہیں اور دشمن ایجنسیاں، ملک توڑنے کی بات کرتے ہیں، ملک اور فوج کے خلاف باتیں کرتے ہیں، عن قریب ان لوگوں تک بھی قانون کی گرفت ہو گی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ راجگال میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے گھر پہنچ گئے اور ان کے والدین سے ملاقات کی ، آرمی چیف نے شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی اور پھول چڑھائے۔ آرمی چیف جنرل قمر…

Read More

ہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم شروع کردی

Loading

خصوصی رپورٹ: سید سبطین شاہ ہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ دنوں ہیومن سروسزناروے کے زیراہتمام ’’روہنگیا۔اولاد آدم‘‘ کے عنوان ایک تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب اوسلوکے گرورود چرچ میں ہوئی جس کی نظامت کے فرائض ہیومن سرورسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام قرآن کریم سے ہوا جس کا شرف عقیل قادر نے حاصل کیا۔ نعت خوان چوہدری سجاد داد نے رسول مقبول (ص) کے حضور نذریہ عقیدت پیش کیا۔ی…

Read More

بزم ادب لوٹن کے زیراہتمام ادبی مجلس کا انعقاد کیاگیا

Bazm e Adab in Luton Uk

Loading

لوٹن : تنظیم بزم ادب لوٹن کی جانب سے گذشتہ دنوں لوٹن کے ٹاون ہال میں ادبی مجلس منعقد کی گئی۔ محفل کے دوران صدارت بزم ادب لوٹن کے چیئرمین لارڈ قربان حسین چوہدری نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی معروف شاعر، ادیب، صحافی اور مرثیہ خواں سید صفدرہمدانی تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت سے ہوا جس کی سعات راجہ عجائب خان نے کی۔ انھوں نے اپنی خوبصورت میں نعت بھی پیش کی۔ اس موقع پر تنظیم کے وائس چیئرمین سید حسین شہید سرور نے نظامت کے فرائض انجام…

Read More

پاکستانی قوال شہبازوفیاض برادران نے ناروےمیں دریمن کا میلہ لوٹ لیا

Shahbaz and Fiaz Brothers

Loading

ناروے: پاکستانی قوالوں، شہباز و فیاض نے دریمن کا میلہ لوٹ لیا خصوصی رپورٹ ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے قریبی شہر دریمن میں بین الاقوامی میلے کے دوران ابھرتے ہوئے پاکستانی قوالوں شہبازحسین اور فیاض حسین برادران آف بدھوملی نے شاندار قوالی کرکے فیسٹیول میں موجود ہزاروں شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ قوال شہباز حسین  و فیاض حسین و ان کے ھمنوا ان دنوں یورپ کے مختلف ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہےہیں۔ گذشتہ روز ناروے کےشہر دریمن میں انھوں نے پیغمبر اکرمﷺ کی شان میں ثناء…

Read More

نئی قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے نارویجن پاکستانیوں میں پاکستان سے شادی کے رحجان میں کمی آئی ہے، ماہرقانون احسن رشید

Norwegian Pakistani Lawyer Ahsan Rashid

Loading

انٹرویو: سید سبطین شاہ نئی قانونی رکاوٹیں کی وجہ سے نارویجن پاکستانیوں میں پاکستان سے شادی کے رحجان میں کمی آئی ہے۔ اس کے علاوہ ناروے میں پاکستانیوں کی نوجوان نسل کا بدلتا ہوا رحجان، دومختلف کلچرز میں بڑھتے ہوئے فاصلے اور بدلتی ہوئی روایات بھی پاکستان سے شادیوں کے رحجانات میں روکاوٹ بن رہی ہیں۔ ان تجزیاتی خیالات کا اظہار نارویجن پاکستانی قانوندان احسن رشید جو برطانیہ سے قانون کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، اوورسیز ٹریبوں کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہاکہ نارویجن…

Read More