کراچی، بدین، سجاول، ٹھٹھہ (اسٹاف رپورٹر، نامہ نگاران)پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ مزار قائد کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا جو رات گئے بدین پہنچ گیا، عوامی لانگ مارچ کی قیادت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کررہے ہیں، مارچ کے شرکاء ٹھٹھہ، سجاول، بدین سمیت مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے رات ماتلی پہنچ گئے۔ جہاں وہ گائوں عبداللہ ہالیپوٹو میں قیام کے بعد حیدرآباد کیلئے روانہ ہو جائینگے۔ مختلف مقامات پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے لانگ…
Read More