![]()
شبر زیدی کے مطابق میں نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے بنا پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے گا، عمران خان کے پاس اور کوئی آپشن نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے 2019 میں جا کر عمران خان کو بتایا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو ڈیفالٹ ہو جائیں گے، تب چئیرمین تحریک انصاف کے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں تھا۔ شبر زیدی نے مزید کہا کہ نواز شریف کی پارٹی 2018 میں ملکی…
Read More