![]()
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے سوا ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کارکردگی نے کھاتوں پر دباؤ کو کم کیا، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے، آئی ایم ایف نے حکومتی معاشی ڈسپلن کو تسلیم کیا ہے۔نیوزکانفرنس میں اقتصادی سروے رپورٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اقتصادی سروے کے مطابق رواں سال شرح نمو کا ہدف 3.6فیصد تھا، ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری غیرفعال رہی، اسٹاک مارکیٹ میں سیاسی استحکام کی توقع کے باعث سرمایہ کاروں…
Read More