۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ پاکستانی سیاست کی ڈرامہ بازیاں۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ (تحریر، محمد طارق)۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔

pakistani politics drama

Loading

پاکستان کا سیاست دان چاہتا ہے کہ ملک میں وزیراعظم ، وزیراعلی ، قومی اسمبلی کے ممبران جمہوری طریقے سے بنے – یہی سیاست دان جب آئین پاکستان کے تحت ایم این اے ، ایم پی اے ، وزراء بن جاتے ہیں ، پھر 5 سال تک ان کے دماغ سے جمہوریت ، جمہوری روایات غائب — پھر آپ کبھی بھی انہی قومی ، صوبائی اسمبلی کے ممبران سے یہ بات نہیں سنے گے کہ جمہوریت کی بنیاد ، لوکل گورنمنٹ (بلدیاتی اداروں) کو بحال کیا جائے – یا اپنی…

Read More

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی ’’جیک ما‘‘ ایک طلسماتی شخصیت

Loading

علی بابا کی بنیاد 1999میں B2B ای کامرس ویب سائٹ کے طور پر رکھی گئی۔ مقصد چینی مینوفیکچررز کوغیرملکی خریداروں کے ساتھ جوڑنا تھا، تاہم آج علی بابا ڈاٹ کام کا شمار ای کامرس کی سب سے بڑی ویب سائٹس میں ہوتا ہے۔ 31مارچ 2017کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران علی بابا کی مجموعی آمدنی 158اعشاریہ 3ارب یوآن رہی، جو تقریباً23ارب ڈالر بنتی ہے۔ فوربز میگزین نے علی بابا ڈاٹ کام کے بانی اور چیئرمین جیک ما کو 2017کا چین کا امیر ترین شخص قرار دیا ہے۔ 2017میں جیک ما…

Read More

آرمی چیف اور اٹھارہویں ترمیم

Army Cheif Gen Qamar Javed Bajwa

Loading

،حامد میر یہ ستمبر 2017ء کی بات ہے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ارکان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جی ایچ کیو میں تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے اس ملاقات کی ایک تصویر اور مختصر سی پریس ریلیز جاری کی لیکن ہمارے سیاستدان دوستوں نے میڈیا کو کافی کچھ بتا دیا جس میں سب سے اہم خبر یہ تھی کہ آرمی چیف نے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں بیگم کلثوم نواز کی کامیابی پر شہباز…

Read More

یورپ میں مسئلہ کشمیر پر انتہائی موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے، علی رضا سید کی پریس کلب میرپورآزادکشمیرمیں گفتگو

Kashmir Council Chairman Ali Raza Syed in Mirpur

Loading

میرپور (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے بہت ہی دشوار چیلنج درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لیے انتہائی مدبرانہ جدوجہد و حکمت عملی اور موثر سفارتکاری کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز پریس کلب میرپور آزاد کشمیرکے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وہ میرپور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے پریس کلب گئے تھے جہاں پریس کے نئے صدر سید عابد شاہ،…

Read More

ناروے میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی اور سفارتی تقریب کا انعقاد، متعدد افراد شریک ہوئے

Embassy of Pakistan Oslo

Loading

(اوسلو بیورو رپورٹ) ناروے میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت کامیابی سے اپنی منازل طے کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ شام دارالحکومت اوسلو میں یوم پاکستان کی مناسبت سے غیرملکی سفارتکاروں اور نارویجن حکام اور کمیونٹی کے اہم شخصیات کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان میں جمہوری ادارے مضبوط ہوئے  ہیں اور جمہوری حلقوں کو حوصلہ افزائی و تقویت ملی ہے ۔ انھوں نے بتایاکہ  دس سال قبل جمہوریت کی بحالی…

Read More

پرتگال میں سفارتخانہ پاکستان لزبن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا

Pakistan Embassy Portugal

Loading

لزبن (رپورٹنگ ڈیسک)پرتگال میں سفارتخانہ پاکستان لزبن  کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں مختلف ممالک کے سفیروں، پرتگال کے پارلیمنٹرین  کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے راہنماوں نے بھی شرکت کی ، قائم مقام سفیر فیاض احمد خان، سفارت خانہ کے دیگر افراد محمد شکیل، عبداللہ، محمد خالد نے تقریب میں آنے والے شرکاء کو خوش آمدید کہا جبکہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام سفیر فیاض احمد خان نے پاک پرتگال دوستی اور مضبوط ہوتے ہوے تعلقات پر جہاں روشنی…

Read More

پرویز مشرف بھی نواز شریف کی طرح انتخاب لڑنے سے معذور

Musharraf

Loading

  اسلام آباد (طارق بٹ) جنرل (ر) پرویز مشرف کسی بھی انتخاب میں شرکت سے نا اہل قرار دیئے جانے کے باوجود آل پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کررہے ہیں۔ نواز شریف جنہیں مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے بھی معزول کیا گیا، انہیں بھی ایسی ہی قانونی معذوری کا سامنا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر پرویز مشرف کو آل پاکستان مسلم لیگ کا صدر ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی بنچ نے نااہل قرار دیئے جانے کے…

Read More

دس ہزار روپے کا نوٹ اصلی یا نقلی؟

10000 Rupees Pakistani Note

Loading

ڈالرکی اونچی اڑان اور پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ تھما نہیں ہے اوریہ کس سطح پر جا کر ٹھہرے گا یہ بڑے بڑے معاشی ماہرین کیلئے معمہ بنا ہوا ہے۔ وفاقی حکومت اپنے دور کے پانچ بجٹ پیش کر چکی ہے اور اپنی کامیابیوں کی دعوے دار بھی ہے لیکن تشویش کا باعث امر یہ ہے کہ رواں سال ملک کے محاصل کے ساتھ ساتھ مجموعی پیداوار کی شرح نمو میں اعشاریہ پانچ فیصد کمی کا سامنا ہے جب کہ گزشتہ بجٹ میں یہ شرح 6فیصد مقرر کی…

Read More

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے یوم پاکستان پر پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے

Chairman Kashmir Council Eu Ali Raza Syed

Loading

برسلز چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم اور حکومت کو دلی مبارکباد دی ہے اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاہے کہ سترسال قبل پاکستان کا قائم ہونا اس خطے میں ایک بہت بڑی پیشرفت تھی اور ان مسلمانوں کی عظیم کامیابی تھی جو ایک آزاد وطن کی جدوجہد کررہے تھے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو سیاسی طور پر مضبوط بنائے اور قوموں کی…

Read More

راؤ انوار سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

supreme court of pakistan

Loading

نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے، جس کے بعد انہیں عدالتی حکم پر گرفتار کرلیا گیا۔ سابق ایس ایس پی ملیر کے پیش ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے راؤ انوار کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا اور ان کی حفاظتی ضمانت منسوخ کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار  نے راؤ انوار سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اتنے دن کہاں چھپے تھے، آپ تو بہادر اور دلیر تھے؟ آپ کو یقین دہانی کرائی…

Read More

بلاول بھٹو سے ناروے، جرمنی و یواے ای کے وفد کی ملاقات

PPP Norway with Bilawal Bhutto Zardari

Loading

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ناروے، جرمنی اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پیپلزپارٹی کے رہنماووں نے گذشتہ روز بلاول ہاوس اسلام آباد میں پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ وفد میں پی پی پی ناروے کے سینئر رہنماء علی اصغرشاہد اور جاوید اقبال اور جرمنی سے پی پی پی کے سینئر رہنماء سید عباس زاہد شاہ اور متحدہ عرب امارات سے خرم شہزاد کاظمی اور مقامی رہنماء سید راحت شاہ شامل تھے۔ بلاول بھٹو نے کہاکہ ‏بیرونی ملک مقیم پاکستانیوں کا قومی فریضہ ہے کہ وہ جس…

Read More

ایک خاتون نارویجن وزیر اپنی زبان درازی کی بدولت وزارت سے ہاتھ دھو بیٹھیں

Sylvi Listhaug resigned

Loading

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی تیز زبان کی وجہ سے مشہور نارویجن خاتون وزیر اپوزیشن پارٹی کے خلاف ایک متنازعہ بیان کی وجہ سے وزارت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔ وزیر برائے انصاف و پبلک سیکورٹی مس سلوی لیستھاگ جو اکثر اوقات متازعہ بیانات دیتی رہتی ہیں، بلاخر اس بیان کی وجہ سے پھنس گئیں اور انہیں منگل کے روز اپنی وزارت سے استعفیٰ دینا پڑا۔ موصوفہ نے گیارہ دن قبل فیس بک پر ایک بیان دیا تھا کہ اپوزیشن لیبر پارٹی قومی سلامتی پر دہشت گردوں کے حقوق کو…

Read More

پولینڈ میں پاکستان کی ثقافت کے رنگ: تقریب میں متعدد پولش خواتین شریک ہوئیں

Loading

(وارسا (بیورو رپورٹ پولینڈ کے ارالحکومت وارسا میں پاکستان کی ثقافت کے حوالے سے گذشتہ شام ایک خوبصورت  تقریب منعقد ہوئی۔ تقریبت کا انعقاد کثیرالثقافتی تنظیم ’’یاسمین ایسوسی ایشن‘‘ نے ’’اولڈ ٹاون‘‘ کے کلچرہاوس میں کیا۔ تقریب کے دوران متعدد پولش باشندے خصوصا خواتین شریک تھیں۔ اس دوران پولینڈ میں مقیم بعض پاکستانی بھی موجود تھے۔ یاسمین ایسوسی ایشن مختلف ثقافتوں کے مابین ہم آھنگی کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے اور اب تک مختلف ممالک کے حوالے سے متعدد ثقافتی پروگرام منعقد کراچکی ہے۔ تنظیم سے وابستہ پاکستانی…

Read More

دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

Loading

دبئی میں ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے موقع پر 100خوش نصیب سیاحوں کو ایئرپورٹ سے فری ٹیکسی سروس فراہم کی جائے گی۔ دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 20مارچ کو ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے سلسلے میں تفریحی مقامات کے لیے فری ٹورز کا اہتمام کیا ہے۔ اس کے علاوہ مسافروں، ملازمین، بس ڈرائیوروں اور دیگر عملے کوتحائف بھی دیئے جائیں گے۔ خبر: جنگ

Read More

شارجہ : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44رنز سے مات دیدی

Loading

  پاکستان سپر لیگ 3کے سلسلے میں آج شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کویک طرفہ مقابلے کے بعد 45رنز کے مارجن سے ہرا دیا ہے۔ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے والی پشاور کا پلڑا ابتداء سے ہی بھاری رہا ،کراچی کو پہاڑ جیسا ہدف مقرر کرنے کے بعد ، انہیں ہدف کے تعاقب میں شروع سے ہی مشکلات سے دوچار رکھا۔ کراچی جو182رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 137رنز اسکور کرسکے، ان کی تمام…

Read More