سفیر پاکستان ظہیر پرویز خان کی نارویجن پاکستانی علماء سے تعارفی ملاقات

Loading

           (اوسلو (خصوصی رپورٹ، تصاویر بشکریہ عامرلطیف بٹ ناروے میں تعینات پاکستان کے سفیر ظہیرپرویز خان نے گذشتہ روز نارویجن پاکستانیوں کی مساجد اور دینی اداروں کے علماء اور منتظمین سے تعارفی ملاقات کی۔ یہ ملاقات سفارتخانہ میں ہوئی اور اس دوران ان دینی شخصیات نے سفیر ظہیر پرویزخان کو یقین دلایا ہے کہ ڈیمز کے لئے جاری فنڈریزنگ کے سلسلے میں بھرپور تعاون کیا جائے گا۔ اس موقع پر سفارتخانے کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن محترمہ زیب طیب عباسی اور کمیونٹی ویلفیئراتاشی خالد محمود بھی…

Read More

ناروے اور نارویجن پاکستانیوں کی سرگرمیاں 

Loading

تحریر: قیصر سعید ناروے میں اس وقت ہزاروں پاکستانی آباد ہیں۔ ان پاکستانی نژاد نارویجن باشندوں کی سیاسی، ثقافتی اور سماجی سرگرمیاں سارا سال ہی جاری رہتی ہیں۔ ناروے شمالی یورپ کے سردترین ممالک میں شامل ہے۔ یہاں سرد موسم بہت لمبا ہوتا ہے۔ سترہ مئی ناروے کا یوم آزادی ہے۔ ایک طرف موسم میں تبدیلی لاتے ہوئے سورج کی گرمی ابتائی مرحلوں میں داخل ہورہی ہوتی ہے اور دوسری طرف نارویجن باشندے یوم آزادی کے حوالے سے متعدد پروگرامز ترتیب دے رہے ہوتے ہیں۔ سترہ مئی کی عوامی پریڈ…

Read More

نارویجین پریمیئر کرکٹ لیگ 2018 ، سنسن کرکٹ کلب نے جیت لی

Loading

  (تحریر: محمد طارق ) نارویجین پریمیئر لیگ کرکٹ کے 17 راونڈ میں سنسن کرکٹ کلب نے سٹار کرکٹ کلب کو 86 رنز سے شکست دے کر نارویجین پریمیئر کرکٹ لیگ کا چمپیئن شپ حاصل کرلی۔ حالانکہ پریمیئر کرکٹ لیگ کا ابھی آخری راونڈ باقی ہے ، جو کہ 30 ستمبر 2018 کھیلا جائے گا – سنسن کرکٹ کلب 58 پوائنٹس کے ساتھ نارویجین پریمیئر کرکٹ لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر ہے ، لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری ، تیسری پوزیشن کے لیے اوسلو کرکٹ کلب اور…

Read More

پاک بھارت حالیہ کشیدگی،بڑی سیاسی جماعتیں یک زبان

Loading

ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں کو گیدڑ بھبکیاں اور مودی کی حکومت کے مذاکرات سے بھاگنے کو انتخابی سیاست قرار دے دیا ہے ۔ سینیٹ میں پاک بھارت حالیہ صورتحال اور بھارتی آرمی چیف کے بیان پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نےاظہار خیال کیا ۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ بھارت کے پاس کشمیر ،سرکریک اور سیاچن پر کہنے کو کچھ نہیں ،اس لئے وہ مذاکرات سے بھاگتا ہے ۔…

Read More

وارسا میں پہلی بار اردو زبان میں محرم کی مجالس برپا کی گئیں

Loading

(وارسا (خصوصی رپورٹ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں پہلی بار اردو زبان میں عشرہ اول محرم کی مجالس برپا کی گئیں۔ مجالس کا اہتمام جعفریہ فورم وارسا نے کیا۔ مجالس سے جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل علامہ قاضی سید نیاز حسین شاہ نقوی نے خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض ریسرچر و صحافی سید سبطین شاہ نے انجام دیئے۔ مجالس کے منتظمین میں سید منور شاہ اور سید مہدی رضوی قابل ذکر ہیں۔ جن ذاکرین نے نواسہ رسول (ص) امام حسین علیہ السلام کے غم میں نوحہ خوانی کی اور…

Read More

فروری میں کثیرالملکی فوجی مشقیں ہوں گی، ایڈمرل ظفر محمود عباسی

Loading

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ فروری میں ہونے والی کثیرالملکی فوجی مشقوں میں پاکستان کے ساتھ امریکا اور چینی نیوی کے د ستے بھی شریک ہوں گے۔ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی امریکی شہر واشنگٹن میں پریس کانفرنس کر رہے تھے،امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی اقدام کے سبب پاکستان کو سی بیسڈ نیو کلیئر ڈیٹرینس رکھنا ہوگی۔ خبر: جنگ

Read More

لندن میں پکڑا گیا فرحان جونیجو امین فہیم کا سابق پرائیویٹ سیکریٹری تھا

Loading

کراچی( جنگ رپورٹ:امداد سومرو) بیورو کریسی میں باخبر ذرائع نے بتایا کہ لندن میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ہاتھوں اپنی اہلیہ کے ساتھ گرفتار سابق پاکستانی سرکاری افسر مخدوم امین فہیم مرحوم کا سابق پرائیویٹ سیکریٹری فرحان جونیجو ہے۔ جو ایف آئی اے کو منی لانڈرنگ کے متعدد مقدمات میں مطلوب ہے۔ جس میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں کرپشن کا بھی ایک مقدمہ شامل ہے۔ گو کہ کوئی سرکاری اور مصدقہ اطلاع نہیں لیکن کم از کم چار اعلیٰ افسران نے گرفتار شخص کے فرحان جونیجو…

Read More

نون کہانی

Nawaz Sharif in Crowd

Loading

سہیل وڑائچ فرانز کافکا نے Kپر لکھا تو امر ہو گیا اور ہمارے پنجابی والے فخر زمان نے Zلکھا تو ان کی پنجابی کتابیں مشرقی پنجاب میں پڑھائی جانے لگیں جبکہ یہ نون کہانی لکھنے والے کے لئے کافکا اور فخر زمان کا درجہ پانا تو مشکل ہے البتہ ملامتی ہونے کے سبب فقیر پرتقصیر پر الزامات ضرور لگیں گے، گالیاں تو پڑیں گی، لفافہ اور بکے ہوئے کے خطابات تو ملیں گے (آخر کسی نہ کسی آنکھ میں تو کھٹکوں گا)۔ Kکہانی ہو یا Zکہانی یا پھر نون کہانی،…

Read More

صرف ڈیم فنڈز کے لیے، اورسیز پاکستانی ، یا حکومتی فیصلہ سازی میں بھی شریک ہوسکے گے ؟؟؟

Loading

(تحریر ، محمد طارق ) پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی، بے روزگاری، غربت کی وجہ سے عام پاکستانیوں کو اپنی اور اپنے خاندان کی زندگیوں کو بہتر کرنے کے لیے مجبورا دوسرے ممالک میں ہجرت کرنا پڑھتی ہے ، سرکاری و غیرسرکاری اعدادوشمار کے مطابق 1 کروڑ کے قریب پاکستانی دوسرے ممالک میں رہائش پذیر ہیں ، جس میں 60 – 65 % کے قریب عرب ممالک میں ، بقیہ 40 % امریکہ ، یورپ اور مشرق بعید میں رہتے ہیں ، ان 1 کروڑ پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان…

Read More

بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں

Kulsoom Nawaz

Loading

بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئی ہیں ۔ گزشتہ رات ان کی حالت ایک بار پھر انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑوں نے کام چھوڑدیا تھا جس کے بعد ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی تھی اورانہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیاتھا ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے اور کہا ہے کہ ان…

Read More

پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ہونے سے پاکستان کی اسپورٹس پروگراموں میں شرکت مشکوک

Portugal Elections

Loading

لزبن (ضیاءسید سے) پرتگال کے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع ہونے سے پاکستان کی اسپورٹس پروگراموں میں شرکت مشکوک ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم پرتگال کا سفارتخانہ ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لیے بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانیوں کے فیملی ویزہ، اسٹوڈنٹ ویزہ، وزٹ ویزہ اور کام کے ویزہ سمیت کاغزات کی تصدیق کا عمل بھی ایک بار پھر معطل ہو گیا ہے، اور درخواست گزاروں کی درخواستیں اور ضروری کاغزات بھی درخواست گزاروں کو نہ تو سفارتخانے نے واپس کیے…

Read More

ونان: پاکستانی سفیرخالد عثمان قیصر کیجانب سے سید اعجاز حیدر مرحوم کی خدمات کا اعتراف اتحاد بین المسلمین، بین المذاہب ہم آہنگی،جذبہ حُب الوطنی اور بے لوث انسانی خدمات پر خراج تحسین کیا

Loading

ایتھنز(رپورٹ) گزشتہ ہفتے یونان میں تعینات پاکستانی سفیر خالد عثمان قیصر کی جانب سے یونان کی ممتاز اور بزرگ سماجی شخصیت سید اعجاز حیدر رضوی المعروف حیدر شاہ مرحوم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اُنکے لواحقین کو تعریفی سند پیش کی، تفصیلات کے مطابق سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر نے سید اعجاز حیدر رضوی کی کاوشوں بالخصوص اتحاد بین المسلمین کے قیام، یونان کی پہلی رجسٹرڈ عبادتگاہ کی بنیاد، نماز عیدین کیلئے باقاعدہ اجازت کے حصول،بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ، پاکستانی مصنوعات اور برآمدی اشیاء کا یونان میں…

Read More

ملکی مسائل اور حکومت کا کردار ،

Loading

( تحریر ،محمد طارق ) قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلیوں میں فیصلہ سازی کا کلچر پروان چڑھا گئ ،ممبران کی قانون کے مطابق سال میں 150 دن کی کم از کم حاضری یقینی بنا گئ ،،،،،، تحریک انصاف کی حکومت اگر— ملک کے سرکاری سکولوں ، سرکاری ہسپتالوں کا معیار بہتر کر گئی ،،،،، نچلی عدالتوں میں عوام کو کرپشن سے پاک انصاف کا نظام بحال کرگئی ،،،،،، صاف پانی 70 % آبادی کو دے گئ ،،،،، توانائی کے بحران پر پانے کے لیے کرپشن سے پاک پروجیکٹس شروع کروا گئی…

Read More

پاکستان یونین ناروے کی تقریب جشن آزادی، نارویجن وزیرثقافت، ہائی شیرف مانچسٹر، کوئین کونسل برسٹرقادری، میئرلورنسکگ شریک ہوئے

Loading

( اوسلو (خصوصی رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں نارویجن پاکستانی شریک ہوئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی کوئین کونسل برسٹرقادری اور ہائی شیرف مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ تھیں جبکہ نارویجن وزیر ثقافت اور میئرلورنسکگ نے یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی خصوصی دعوت پر پروگرام میں شرکت کی۔ ناروے کی وزیرثقافت مس تھرینے شی گریندے نے پاکستان اور ناروے کے تعلقات کی بہتری پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ ہماری دعا ہے کہ پاکستان جلد از جلد ترقی کی منازل طے کرے اور…

Read More

پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام ناروے میں میڈیا کے کردار پر سیمینار میں یورپ میں اردو صحافت کی حوصلہ افزائی پر زور دیاگیا

Loading

(اوسلو (خصوصی رپورٹ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں میڈیا کے کردار کے بارے میں سیمینار کے دوران مقررین نے یورپ میں اردو صحافت کی حوصلہ افزائی پر زور دیا۔ سیمینار کا اہتمام پاکستان یونین ناروے نے کیا تھا۔   سیمینار سے برطانیہ سے نامور قانوندان کوئین کونسل برسٹر صبغت اللہ قادری، چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال، یونین کے سینئر ایڈوائز ڈاکٹرطلعت جمیل، ریسرچ سکالر اور  جنگ گروپ کے سینئرصحافی سید سبطین شاہ، دھنک لندن کی چیف ایڈیٹر سیدہ کوثر شرقپوری، دنیا نیوز کے ناروے میں نمائندے عقیل قادر، اوورسیزکمیونٹی…

Read More