![]()
برسلز: بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک مذاکرے کے دوران مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کو بند کروائے۔ مذاکرے کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے یورپین پریس کلب برسلز میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے کیا۔ مذاکرے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ ’’ایک فراموش شدہ تنازعے کے متاثرین‘‘ کے عنوان سے مباحثے کے پینل میں یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر گروپ کی شریک چیئرپرسن مس آنتھیا میکنٹائر، رکن یورپی پارلیمنٹ جولی وارڈ، بلجیم کے…
Read More