چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا فوجی زون ہے جہاں قابض بھارتی فوجیوں کی ایک بہت بڑی نفری تعینات ہے۔ وہ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے خطاب کررہے تھے جہاں پہنچنے پر کلب کے جنرل سیکرٹری مقصود احمد یوسفی اور کلب کے دیگر عہدیداروں نے ان بھرپور خیرمقدم کیا۔ علی رضا سید نے اپنے خطاب میں حالیہ دنوں انسانی حقوق کے نامور وکیل پرویز امروز کی تنظیم جموں و کشمیر اتحاد برائے سول سوسائٹی کی…
Read More