برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) نے جنوبی ایشیاء میں جنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکوانے کے لیے یورپی اداروں اور اراکین یورپی پارلیمنٹ سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس کے دوران کیا گیا جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بھارت کی طرف سے کشمیرکے دونوں حصوں کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن اور پاکستان کی سرزمین پر جارحیت کے بعد خطے کی فضاء مزید کشیدہ ہے…
Read More