تین خصوصیات ایک ساتھ: ایک نارویجن پاکستانی میڈیکل ڈاکٹر نیزہ باز بھی اور اب ناروے کے قومی ویٹ لفٹنگ چمپیئن بھی

Dr Zubair Akram Norway

اوسلو (بیورو رپورٹ) ایک ہونہار نارویجن پاکستانی جو پیشے کے اعتبار سے ایک میڈیکل ڈاکٹر ہیں، نے حالیہ دنوں ناروے کی قومی ویٹ لفٹنگ چمپیئن شپ جیت لی ہے۔ ویسے تو ایک زیادہ شعبوں میں مہارت حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ستائیس سالہ ڈاکٹرزبیراکرم نے یہ کام کردکھایاہے۔ ناروے کی قومی ویٹ لفٹنگ چمپیئن شپ میں کل ایک سو ساٹھ کھلاڑیوں نے حصہ لیا  لیکن اس مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر ڈاکٹرزبیراکرم  قومی چمپیئن بن گئے۔ انھوں نے تراسی کلو گرام کی کیٹگری میں تین بار…

Read More