اوسلو میں رفتوایوارڈ یافتہ پرویز امروز اور پروینا آھنگر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

Program Organized in Norway in Honor of Parvez Imroz and Parveena Ahanger

اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ دنوں رفتو فاونڈیشن کے دوکشمیری انعام یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار پرویز امروز ایڈوکیٹ اور پروینا آھنگر کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں انسانی حقوق کے متعدد کارکنوں، دانشوروں اور ماہرین نے شرکت کی۔ اس دوران مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کے خلاف پرویز امروز اور پروینا آھنگر کی پرامن جدوجہد کو سراہا گیا۔ اس موقع پر پروینا آھنگر جو مقبوضہ کشمیرمیں گم شدہ افراد کے والدین کی تنظیم کی سربراہ ہیں، نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں…

Read More

Norway: World should help oppressed people of Kashmir, Say Paveena Ahangar and Parvez Imroz

Pervez Imroz and Parveena Ahanger in Conference of Rafto Foundation Norway

Bergen, Norway: Two leading Kashmiri human rights defenders Pareena Ahangar and Parvez Imroz Advocate have urged the civilized world to help the oppressed people of Jammu and Kashmir who are suffering due to the brutalities from a long time. They were speaking at an international conference in Norwegian City of Bergen on Saturday, a day before the award ceremony of RAFTO Foundation in the city. The conference was arranged by the foundation and a number of the intellectuals, professors, diplomats, researchers and human rights activists from different countries of the…

Read More

ناروے: مہذب دنیا ہم مظلوم کشمیریوں کی مدد کرے، پروینا آھنگر اور پرویز امروز کا مطالبہ

Pervez Imroz and Parveena Ahanger in Conference of Rafto Foundation Norway

برگن، ناروے: مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے والی دو عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کی علمبردار شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز ایڈوکیٹ نے مہذب دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں پر مظالم بند کروانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔ وہ ناروے کے شہر برگن میں کشمیر پر ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جس کا اہتمام انسانی حقوق کی معروف بین الاقوامی تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے کیاتھا۔ یادرہے کہ اس تنظیم نے ان شخصیات کو اپنے سالانہ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے جو…

Read More

پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے سینئرپاکستانی صحافی و اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ کی ملاقات، پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر اظہار تشویش

Senior Pakistani Journalist and Convener of Overseas Media Forum Syed Sibtain Shah meets PFUJ President Afzal Butt

وارسا (بیورو رپورٹ) سینئر پاکستانی صحافی  و پاکستان اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ نے پاکستان فیڈرال یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) کے صدر افضل بٹ سے ملاقات کرکے پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر تشویش ظاہر کی۔  ملاقات کے دوران سید سبطین شاہ نے افضل بٹ سے آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر بات کی۔ افضل بٹ نے کہا کہ آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سید سبطین شاہ اپنے ڈاکٹریٹ تحقیقی مقالے کے سلسلے میں  ان دنوں یورپ میں ہیں اور افضل…

Read More

پاکستانی ریسرچر سید سبطین شاہ کی انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پریس کلبز کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اس موقع پرامجد فاروق بھی موجود تھے

Pakistani Researcher Syed Sibtain Shah meets Jarosław Włodarczyk Secretary General of International Association of Press Clubs

وارسا:  پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئرصحافی سید سبطین شاہ نے اس ہفتے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پریس کلبز کے سیکرٹری جنرل ’’جارواسلوو ولادرچیک‘‘ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گجرات لینک کے چیف ایڈیٹر امجد فاروق بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور یورپ کے میڈیا کے مابین تعلقات  اور پاکستان اور یورپ کے حالات پر بات چیت ہوئی۔ ’’جارواسلوو ولادرچیک‘‘ جو یورپین فیڈریشن آف پریس کلبز کےسیکرٹری جنرل بھی ہیں، نے کہاہے کہ میڈیا پاکستان اور یورپ کے تعلقات کو مزید فروغ دینے میں اہم کردا ادا کرسکتاہے۔…

Read More

عالمی برادری جنوبی ایشیا میں ایٹمی دوڑ کی اصل وجہ مسئلہ کشمیرکو حل کرائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

Interview of AJK PM Raja Farooq Haider in Brussels Belgium by Overseas Tribune

انٹرویو: سید سبطین شاہ عالمی برادری جنوبی ایشیا میں ایٹمی دوڑ کی اصل وجہ مسئلہ کشمیرکو منصفانہ اور پرامن طور پر حل کرائے۔ دنیا کو ایٹم بمب سے پاک ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں بین الاقوامی مہم قابل ستائش ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اصل وجوعات کی بھی نشاندھی کرناہوگی۔ ہرخطے میں ایٹمی دوڑ کی وجہ مختلف ہے۔ جنوبی ایشیا میں ایٹمی اسلحے کی اصل وجہ تنازعہ کشمیر ہے جس پر پاکستان اور بھارت میں کئی لڑائیاں ہوچکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں اوورسیز…

Read More

!ناروے میں انتخابات کی تیاریاں زورپر, تارکین وطن سخت گیر جماعتوں کے نشانے پر

Syed Sibtain Shah

تحریر: سید سبطین شاہ  ناروے کے انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں۔ انتخابی مہم تیزتر ہورہی ہے۔ ناروے میں موجودہ حکومت جو دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اس کوشش میں ہے کہ دوسری بار بھی اس کااقتداربرقرار رہے۔ستمبر2013ء کے انتخابات کے نتیجے میں دائیں بازو کی جماعتوں ہورے پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی پراگرس (ترقی پسند) نے ملکر حکومت بنائی ۔ ہورے پارٹی کی سربراہ ارنا سولبرگ وزیراعظم بنیں اور پراگرس پارٹی کی رہنماء سیو جانسن کو وزیر خزانہ اور اس پارٹی ایک اور رہنماء…

Read More

دہشت گردی کا لفظ اسلام سے نہ جوڑاجائے، ڈاکٹر طاہر القادری کا ناروے میں خطاب

اوسلو (رپورٹ: سید سبطین شاہ) ادارہ منھاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہاکہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام کا تعلق دہشت گردی اور دہشت گردوں سے نہ جوڑا جایے۔ وہ ناروے کے دارالحکومت اوسلوکے قریب ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے جو تین روزہ ہدایا تربیتی کیمپ کے آغاز پر منعقد ہوا۔ کانفرنس میں نارویجن پاکستانیوں کے علاوہ ناروجن باشندوں نے بھی شرکت کی۔ اسلام امن و محبت کا پیغام ہے اور اس کا دہشت گردی اور دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں۔ انھوں…

Read More

Islam has nothing to do with terrorism, Says Dr Tahir Qadri in Norway

By Syed Sibtain Shah (Oslo, Aug 04, 2017) Chief of a Pakistani religious-political organization, “Idara Minhal ul Quran” Allama Tahir ul Qadri has said, Islam is message of Peace and love and has nothing to do with terrorism. He was addressing a gathering of Norwegian people in a city of near capital Oslo. The conference was organized at opening of three-day Al Hidaya Camp in Norway. Dr Qadri said, I have studied different religions but I have never seen hate in teaching of any religion. Purpose of the religion is…

Read More