Islamic Council Norway without State’s fund in 2019

Oslo (Mohammad Tariq) Islamic Council Norway (IRN) is completely left out from State Funding in Budget 2019. Two different Norwegian Islamic umbrella organization were appeared in 2017 with titles; Muslim Dialogue Network (MDN) & Islamic Council Norway (IRN), because of administrative rift in organizational work in one Islamic Council. In the Norwegian state budget for 2019, it is proposed to set aside half a million Crone on measures under the aegis of the Muslim Dialogue Network (MDN) The five organisations, the Islamic Federation (Rabita), the Islamic Community of Bosnia and…

Read More

دی اینڈ، اسلامک کونسل ناروے

Islamic Council Norway

(تحریر، محمد طارق ) شاباش ناروے کے مسلمانوں، مساجد کی عمارتیں آپ نے بنا دی ۔ اپنے اپنے مسلک، اپنے اپنے فرقے کی تنظیمیں آپ نے بنادی۔ اپنے اپنے پیر ، اپنے اپنے پسندیدہ امام کی خاطر آپ نے ہر گلی، ہر شہر میں نئی مسجد بنا دی۔ ہر نماز کے بعد، ہر بڑے مذہبی اجتماعات کے بعد گڑ گڑا کر امہ کو اکٹھے رکھنے کی دعائیں بھی مانگ لی ۔ ہر سال ، حج و عمرہ پر جہاز بھر کر اسلام کے شیدائیوں کو مکہ ، مدینہ بھی لے گئے۔…

Read More

نارویجن حکومت نے اسلامی کونسل ناروے کی امداد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، وزیرثقافت لیندا ھیلے لاند

رپورٹ: اوورسیز ٹریبون  نارویجن وزیرثقافت لیندا ھوفستاد ھیلے لاند نے کہاہے کہ حکومت نے اسلامی کونسل ناروے کی امداد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناروے کے اخبار کے ڈاگبلاد نے نارویجن وزیر ثقافت کا یہ بیان ملک کی نیوزایجنسی این بی ٹی کے حوالے سے پیر کے روز شائع کیا ہے۔ نارویجن وزیرثقافت لیندا ھیلے لاند رپورٹ میں وزیرکے بقول تحریر کیاگیا ہے کہ مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے کے  لیے مذہبی مکالمہ حکومت کے لیے بہت اہم ہے لیکن اس حوالے سے کونسل کے کام پرحکومت…

Read More

ڈیڈلاک، اسلامک کونسل ناروے

Islamic Council Norway Deadlock

(تحریر،محمد طارق ) اسلامک کونسل ناروے کا جاری انتظامی بحران نے یہ بات ثابت کر دی ہے ، کہ مسلمان دنیا میں کیونکر اجتماعی معاملات پر اکٹھے نہیں ہوتے ، اسی ساری صورتحال نے یہ بات واضح کردی ہے کہ مذہب کا علم اٹھا نے والے خود کتنے غیر مہذب ہیں، جب آپ اس اسلامک کونسل کے انتظامی بحران کو باریک بینی سے سمجھنے کی کوشش کریں تو معمولی علم رکھنے والا انسان بھی سمجھنا شروع ہو جائے گا کہ بالآخر مذہبی دنیا بھی اقتدار ، دولت ، جاہ و جلال…

Read More

ناروے کی اسلامی کونسل کے اختلافات: کونسل حلال فوڈ کی مد میں لمبی رقم سے محروم ہوجائے گی

Islamic Council Norway Nortura Agreement

تحریر: سید سبطین شاہ ناروے میں مسلمانوں کی مشترکہ تنظیم اسلامک کونسل ناروے اس دنوں نارویجن میڈیا کی خبروں میں پیش پیش ہے۔ آئے دن اس کے اندرونی اختلافات اوران موضوعات پر نارویجن حکومت سے مذاکرات سے متعلق خبریں اخبارات کی زینت بنتی جارہی ہیں۔ ناروے کا میڈیا متواتر اس کونسل کے بارے میں خبریں شائع کررہاہے۔ کبھی سیکرٹری جنرل کے بارے میں خبر ہوتی ہے اور کبھی کسی مسجد کے کونسل سے اختلاف کی خبر ہوتی ہے اور یہ بھی باربار شائع ہوچکاہے کہ کونسل نے نقاب پہننے والی…

Read More

اسلامک کونسل ناروے کا انتظامی بحران جاری

Islamic Council Norway

تحریر: طارق محمد آجکل ناروے کی ہر مسجد ، مذہبی ادارے میں محرم الحرم کی مجالس و محافل بڑے جوش و  عقیدت سے منائی جا رہی ہیں۔   مسجد کے ممبر پر ہر عالم جوش خطابت میں مسلمانوں کی تاریخ کے سنہری ادوار گردانتا ہے – یہ الفاظ سن کر ان اجتماعات میں بیٹھا ہر شخص گردن ہلا ہلا کر ، ہاتھ اونچے کر کے اپنے شاندار ماضی کو اور عالم کی صلاحیتوں کو  داد دے رہاہوتاہے۔ لیکن بدقسمتی سے دین کا جو سب سے بڑا پیغام ہے کہ ایک ہی…

Read More

An umbrella Islamic entity in Norway in trouble: a huge funds may suspended   

Report by Syed Sibtain Shah  The Islamic Council of Norway (IRN), the combined recognized entity of Muslims’ mosques and religious centers may face hardships specially financial crisis due to rising differences among the its members. “Niqab” is one of the causes of the differences which has been already raised at Norwegian Ministry of Cultural Affairs. It is important to mention that the Norwegian Muslim umbrella organization (IRN) has hired a woman who wears the full face-covering niqab as an official for communication with the government departments, documentations, application’s writing, and IT…

Read More

ناروے کی اسلامی کونسل کو اختلافات کا سامنا، سرکاری امداد بند ہوسکتی ہے

 رپورٹ: سید سبطین شاہ  ناروے میں قائم مسلمانوں کے دینی اداروں اور مساجد کی مشترکہ تنظیم ’’اسلامک کونسل ناروے‘‘ کو مختلف مماملات میں سخت اختلافات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کونسل کو ملنے والی سرکاری امداد اور ہلال سرٹیفکیٹ کے بدلے ملنے والی بڑی رقوم بند ہوسکتی ہیں۔ اسلامک کونسل کے تحت ایک نقاب پہننے والی مسلمان خاتون کی بطور کمیونیکیشن آفیسر تقرری بھی کونسل کے اراکین کے مابین اختلافات کی وجہ ہے۔ ۳۲سالہ اس پردہ پوش خاتون لیلہ ھازیک کی خدمات باقاعدہ میرٹ پر اس سال کے شروع…

Read More

اسلامک کونسل ناروے ، نظریاتی ، انتظامی ، معاشی بحران کا شکار

Tariq Mehmood Oslo Norway

(تحریر، محمد طارق ) اسلامک کونسل ناروے جو ساری نارویجین مسلمان تنظیموں اور مساجد کی نمائندہ تنظیم ہے- مسلمانوں کے اندر اپنے روایتی عدم برداشت ، غیر جمہوری رویوں اور واضح مذہبی نظریاتی اختلافات کی وجہ سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ اب اسلامک کونسل ناروے کے پاس آخری موقع ہے کہ کس طرح وہ وزارت ثقافت کے سامنے 14 ستمبر 2017 کی میٹنگ میں اپنا موقف پیش کرتے ہیں – وزرات ثقافت سماجی و مذہبی تنظیموں کو سالانہ ملینز کراون کی امدد دیتی ہے – تاکہ یہ تنظیمیں…

Read More