چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کوانکی سماجی خدمات پر مانچسٹر برطانیہ کا بین الاقوامی ایوارڈ پیش کیا گیا

اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کوان کی گرانقدر سماجی خدمات کے اعتراف کے طور پر ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر (برطانیہ) کی طرف سے بین الاقوامی ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ دینے کے لیے ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ نے جو برطانیہ سے اسی مقصد کے لیے ہفتے کے روز ناروے تشریف لائیں، دارالحکومت اوسلو میں ایک پروقار تقریب کے دوران یہ ایوارڈ بمعہ ایک تعریفی سرٹیفکیٹ چوہدری قمر اقبال کو پیش کیا۔ اس شاندار ایوارڈ تقریب کے موقع پر گریٹر مانچسٹر برطانیہ کی دوخواتین پولیس آفیسرز…

Read More

پاکستان یونین ناروے کی تقریب جشن آزادی، نارویجن وزیرثقافت، ہائی شیرف مانچسٹر، کوئین کونسل برسٹرقادری، میئرلورنسکگ شریک ہوئے

( اوسلو (خصوصی رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں نارویجن پاکستانی شریک ہوئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی کوئین کونسل برسٹرقادری اور ہائی شیرف مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ تھیں جبکہ نارویجن وزیر ثقافت اور میئرلورنسکگ نے یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی خصوصی دعوت پر پروگرام میں شرکت کی۔ ناروے کی وزیرثقافت مس تھرینے شی گریندے نے پاکستان اور ناروے کے تعلقات کی بہتری پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ ہماری دعا ہے کہ پاکستان جلد از جلد ترقی کی منازل طے کرے اور…

Read More