ناروے: دریچہ اوسلو کے زیراہتمام بین الاقوامی مشاعرہ

 ناروے: ادبی تنظیم دریچہ اوسلو کے زیراہتمام بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد رپورٹ: سید سبطین شاہ    تصاویر بمعہ شکریہ: شاہ رخ سہیل ناروے کی ادبی تنظیم دریچہ اور سماجی تنظیم فیملی نیٹ ورک کے زیراہتمام گذشتہ روز اوسلو فروست کی لائبریری میں بین الاقوامی مشاعرہ منعقد ہوا۔ مشاعرے میں مقامی شعراء کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی شعراء شریک ہوئے۔ تقریب کے دوران نظامت کے فرائض دریچہ کے ڈاکٹرسید ندیم حسین اور محمد ادریس لاہوری نے انجام دیئے۔ جو شعراء دیگر ممالک سے اس مشاعرے میں شریک ہوئے، ان…

Read More