(ن) لیگی ’’چور ‘‘سڑکوں پر ’’شور ‘‘مچا کر احتساب سے بچ نہیں سکتے ‘چوہدری سرور

سپر یم کورٹ میں جعلی دستیاویزات دینے دالی (ن) لیگ ا ب سڑکوں پر ’’صفائیاں ‘‘دے رہی ہے مگر قوم انکے کسی جھانسے میں نہیں آئیںگے ‘افواج پاکستان اور سپر یم کورٹ کے خلاف حکمرانوں کی سازشیں ملک میں جمہو ریت آئین وقانون پر حملہ ہیں ہم قوم کے ساتھ ملکر انکی تمام سازشیں ناکا م بنادیں گے ‘(ن) لیگ سپر یم کورٹ میںاپنی بے گناہی کے ثبوت دے دیتی توانکو جی روڈ پر ’’صفائیاں ‘‘دینے کی ضرور نہ پیش آتی ‘ الخیر فائونڈ یشن کی جانب سے سرور فائونڈیشن…

Read More