اوسلو (پ۔ر) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11محنت کش کان کنوں کےقتل عام پر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ھے۔ اس دردناک واقعے پر پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ، سیکرٹری جنرل علی اصغر شاھد، سینئر نائب صدر چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں، نائب صدر چوہدری محمد اشرف، سیکرٹری انفارمیشن راجہ عاشق حسین، جوائنٹ سیکرٹری عثمان اصغر، نائب صدر پی پی پی یورپ چوہدری فاروق پسوال سینئر رھنماوں الیاس کھوکھر، میاں محمد اسلام،…
Read MoreTag: ہزارہ کوئٹہ قتل عام
اوسلو: مچھ میں ہزارہ برادری کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، علامہ سید زوار حسین نقوی
حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں دینی مرکز انجمن حسینی کے مذہبی امور کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی نے کہاہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ فیلڈ میں ہزارہ شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے گیارہ کاکنوں کا قتل عام بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ اس دردناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ انتہائی لرزہ خیز واردات ہے جس میں دہشت گردوں نے ان مظلوم انسانوں کے…
Read More