![]()
ٹورنٹو (پ ر): کینیڈا کے معروف شہر ٹورنٹو میں منعقدہ ایک بین المذاہب تقریب کے مقررین نے دنیا بھر خصوصاً کینیڈا کے معاشرے میں صلح، وحدت اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا۔ عید انٹر فیتھ ظہرانہ کا اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے متحرک شخصیت اور ممتاز مذہبی اسکالر علامہ عنایت علی شاکر نے کیا۔ عیدالفطر کے موقع پر اس تقریب کا مقصد اس عیدسعید کی خوشیوں کو منانا اور معاشرے کے مختلف طبقات، بالخصوص مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان اتحاد اور…
Read More