پاک۔ناروے فورم کے زیراہتمام قائداعظم کی یاد میں تقریب: قائد کے فرامیں پر عمل کرکے پاکستان کو مضبوط بنایاجاسکتاہے، مقررین کا خطاب

Quaid e Azam Day Celebrated by Pak Norway Forum

(اوسلو(خصوصی رپورٹ  ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاک ناروے فورم کے زیراہتمام تقریب سے خظاب کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ قائداعظم کے فرامین پر عمل درآمد کرکے پاکستان کو ایک مضبوط اور عظیم ملک بنایا جاسکتاہے۔ یہ تقریب قائداعظم محمد علی جناح کی یاد میں منعقد ہوئی اور اس دوران نارویجن پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے اوسلوسٹی پارلیمنٹ کے رکن ڈاکٹرمبشربنارس، پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال، ممتازعالم دین مفتی زبیرتبسم، دانشور ناصرعلی اعوان، پاک۔ناروے فورم…

Read More