![]()
(وارسا (بیورو رپورٹ پولینڈ کے ارالحکومت وارسا میں پاکستان کی ثقافت کے حوالے سے گذشتہ شام ایک خوبصورت تقریب منعقد ہوئی۔ تقریبت کا انعقاد کثیرالثقافتی تنظیم ’’یاسمین ایسوسی ایشن‘‘ نے ’’اولڈ ٹاون‘‘ کے کلچرہاوس میں کیا۔ تقریب کے دوران متعدد پولش باشندے خصوصا خواتین شریک تھیں۔ اس دوران پولینڈ میں مقیم بعض پاکستانی بھی موجود تھے۔ یاسمین ایسوسی ایشن مختلف ثقافتوں کے مابین ہم آھنگی کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے اور اب تک مختلف ممالک کے حوالے سے متعدد ثقافتی پروگرام منعقد کراچکی ہے۔ تنظیم سے وابستہ پاکستانی…
Read More