Afzal Khan- British MP – Story of Successرکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان کی کامیابی کی داستان

Afzal Khan- British MP – Story of Successرکن برطانوی پارلیمنٹ ڈاکٹر افضل خان کی کامیابی کی داستان ان کی زبانی For detail interview of MP Dr Afzal Khan, pls click on the video below: ایم پی افضل خان کے تفصیلی انٹرویو کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں۔  Overseas Tribune www.overseastribune.com presents exclusive interview of Raja Afzal Khan, the member of British Parliament  and deputy shadow leader in the parliament. He explains his story of success. ہم برٹش پارلیمنٹ کے رکن اور پارلیمنٹ میں ڈپٹی شیڈو لیڈر راجہ افضل خان…

Read More

سابق سپیکر ایاز صادق کا بیان افسوسناک اور اشتعال انگیز ہے، قمراقبا

Chairman Pakistan Union Norway Ch Qamar Iqbal  (اوسلو (پ۔ر پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہا ہے کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا بیان انتہائی افسوسناک اور اشتعال انگیز ہے۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری قمراقبال نے کہاکہ ایازصادق نے ایسا متنازعہ بیان دے کر ملکی مفاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ یہ انتہائی قابل گرفت بیان ہے۔ انہوں نے نہ صرف فوج کا مورال کم کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ قومی سلامتی کے امور پر غیرذمہ دارانہ حرکت کی ہے۔ قمراقبال نے مزید…

Read More

علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر یورپ کے پاکستانی علماء کا اظہار تعزیت

Late Allama Qazi Niaz Naqvi  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّــآ اِلَـیْہِ رٰجِعُوْنَ پاکستان کے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیازحسین نقوی (سربراہ جامعہ المنتظر لاہور) کی وفات پر یورپ کے مختلف ملکوں میں مقیم پاکستانی علماء نے انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا اور اسے  پوری ملت تشیع کیلئے ایک عظیم صدمہ قرار دیا ہے۔ مختلف یورپی ملکوں کی دینی شخصیات نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ مرحوم جیّد عالم دین اور قضاوت میں ید طولی رکھتے تھے، نیز مرحوم کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا…

Read More

علامہ شمشاد رضوی کونسل آف علماء امامیہ شنگن کے صدر منتخب: علامہ ڈاکٹر زوار شاہ کی مبارکباد

(اوسلو (پ۔ر انجمن حسینی ناروے کے مذہبی امور کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ نقوی نے توحید اسلامک سنٹر اوسلو ناروے کے امام جماعت علامہ سید ششمشاد حسین رضوی کو کونسل آف علماء امامیہ شنگن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ علامہ سید شمشاد حسین رضوی جو ایک طویل عرصے سے ناروے میں دینی خدمات انجام دیے رہے، کو کونسل آف علماء امامیہ شنگن کے گذشتہ روز کے ایک اجلاس میں متفقہ طور پر کونسل کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ کرونا…

Read More

Kea calls India’s unilateral actions in J&K  illegal and pushing towards conflict escalation

Kashmir European Alliance (Kea) calls India’s unilateral actions in J&K  illegal and pushing towards conflict escalation On Aug 5, 2019, Modi split the state of occupied Jammu and Kashmir into two federally controlled territories and took away its special privileges, saying this was necessary to better integrate the region with the rest of India. New Delhi flooded troops into the Muslim-majority valley, where armed Kashmiris have struggled since the 1990s. India detained thousands, imposed harsh movement restrictions and forced a communications blackout. The dispensation that rules India seems not interested…

Read More

صوبائی وزیرتعلیم راجہ یاسرہمایوں سرفراز کا چیئرمیں پاکستان یونین ناروے قمراقبال کے اعزاز میں عشائیہ: مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اوسلو (پ۔ر)۔ صوبہ پنجاب کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ عشائیہ کی یہ تقریب گذشتہ شام پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی جس کے دوران وزیر برائے تعلیم کے پرائیویٹ سیکرٹری حبیب الرحمان ہاشمی، پی ٹی آئی کے بانی رکن مظہرساہی، وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکرٹری انور کھرل، سیشن جج بہاولپور، سماجی کارکن مزمل بٹ، چنیوٹ سے علی سپرا اور دیگر اہم…

Read More

پولینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات کا اجلاس: بہت جلد نمائندہ تنظیم کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

وارسا (پ۔ر)۔ پولینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم کے قیام کے لیے کمیونٹی کی چیدہ چیدہ شخصیات کا پہلا باقاعدہ  اجلاس جمعہ کی شام  دارالحکومت وارسا میں ہوا۔ اجلاس جو پاکستان فورم وارسا کے زیراہتمام ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا، تنظیم کے مجوزہ مقاصد پر تبادلہ خیال ہوا اور یہ طے پایا کہ بہت جلد اس رفاعی تنظیم کا قیام عمل میں لا کر اس کی سرگرمیاں شروع کی جائیں گی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام رب کریم سے ہوا جس کی سعادت مولانا امین مدنی…

Read More

مرزا ذوالفقار مرحوم، ایک انسان دوست شخصیت ۔۔۔ تحریر: علی اصغرشاہد

پاکستان پیپلز پارٹی کی آمریت کے خلاف عظیم سیاسی جدوجہد اور بےمثال قربانیاں دنیا بھر میں آمریت کے خلاف چلنے والی جمہوری تحریکوں کے لئے مشعل راہ ھیں ۔ پاکستان میں ضیاء آمریت کے دوران پارٹی کارکنوں محنت کشوں مزدوروں کسانوں طلباء وکلاء اور دانشوروں کو 80 ھزار کوڑے سر عام مارے گئے۔ جیلیں بھر دی گئیں اور کئی نوجوانوں کو پھانسی کے تختے پر لٹکایا گیا۔ پاکستان میں چلنے والی اس جمہوری تحریک میں جہاں پاکستان میں موجود کارکنوں اور راہنماؤوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، وھاں…

Read More

ناروے: چوہدری رضوان کا پی پی پی سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونا نیک شگون ہے، چوہدری عجب

(اوسلو (پ۔ر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے سے وابستہ اہم سماجی شخصیت چوہدری عجب خان نے تحصیل کلرسیداں کے علاقے سہوٹ کلیال سے تعلق رکھنے والی متحرک شخصیت چوہدری محمد رضوان کو ضلع میں پی پی پی کے سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور ان کے انتخاب کو علاقے کے لوگوں  کے مفاد اور خصوصاً نوجوانوں کی صحت افزاء سرگرمیوں کے حوالے سے نیک شگون قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری محمد رضوان چوہدری محمد ضمیر مرحوم (سابق تحصیل سربراہ پی پی پی، ریٹائرڈ پولیس…

Read More

اوسلو: ڈاکٹر سید زوار حسین کی ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز سے ملاقات: پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد پر تشویش کا اظہار

اوسلو (خصوصی رپورٹ) انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ نے گذشتہ روز ناروے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان سے ملاقات کی۔ سفارتخانہ پاکستان میں ہونے والی اس ملاقات میں توحید اسلامک سنٹر کے صدر سید سجاد کاظمی بھی موجود تھے اور اس دوران سفیر پاکستان کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام ایک خط دیا گیا جس میں حکومت پاکستان سے اپیل کی گئی ہے کہ پاکستان میں شیعہ مکتب سے تعلق رکھنے والے لوگوں…

Read More

New waves of the sectarian target killings in Pakistan

Islamabad (Exclusive Report) Although processions during recent Muharram remained peaceful as majority of the masses in Pakistan wish a peaceful atmosphere in the country but seeds of the violent sectarianism cultivated during the last four decades still have outcomes. Initially hateful speech of a Sunni-Bralvi clerk namely Asif Jalali about the beloved daughter of Prophet of Islam (PBUH) caused serious concerns among the Shias and as well many of Sunnis. Secondly, a provoking speech of a Shia Zakir (reciter) namely Asif Alvi about Muslim Caliph Abu Bakr (r.z) during the…

Read More

Pakistan’s Envoy Malik Farooq to Poland for Polish investment in Pakistan

Warsaw (PR) Ambassador of Islamic Republic of Pakistan to the Republic of Poland Malik Mohammad Farooq has offered the Polish companies to invest in Pakistan. Addressing the Polish investor while speaking at an online seminar, he said, polish companies can focus on most liberal investment regime in Pakistan as according to him, there are at least five reasons why Pakistan is best place to invest, firstly the strategic location of Pakistan, secondly large consumer market, thirdly liberal investment policy, fourthly positive economic outlook of country and fifthly special incentives for…

Read More

Pakistan’s Government to stop sectarian violence, Norway’s Sunni and Shia scholars demand

Oslo (P.R.) The Sunni and Shia religious scholars in Norway have jointly demanded the government to take urgent and serious steps to prevent the growing sectarian violence in Pakistan. This was stated during a meeting of a delegation of Shia’s scholars based in the capital Oslo held with scholars of the Islamic Cultural Center of Norway (ICC) last week. The Shia’s delegation was included the director of religious affairs of the Organization Anjuman e Hussaini Norway Dr. Syed Zawar Hussain Naqvi, Maulana Syed Qasim Ali Kazimi, Allama Syed Mustafa Mataheri…

Read More

ناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہفتہ وار قرآن جلانے کا منصوبہ ترک کرکے ڈائیلاگ پر رضا مند ہوگیا

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہر ہفتے قرآن جلانے کے اپنے منصوبے کو معطل کرکے مسلمانوں کی ایک تنظیم “مسلم ڈائیلاگ فورم” کے ساتھ مذاکرات پر رضا مند ہوگیا ہے۔ مسلم ڈائیلاگ فورم کے روح رواں اور ممتاز نارویجن پاکستانی سیاستدان سید یوسف گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی ٹیم اس سے قبل “سیان” کے عہدیداران خصوصاً اس کے مرکزی لیڈر “لارس تھورسن” سے ملاقاتیں کرچکے ہیں اور اب  ان کے ساتھ چوبیس اکتوبر کو باقاعدہ مذاکرات ہوں گے۔ یوسف گیلانی کے علاوہ…

Read More

Instead of Burning Quran, an anti Islamic group in Norway initiates a discourse with the Muslims

Oslo (PR/News Item) Instead of its persistent plan of Burning Quran, an anti-Islamic group “SIAN” in Norway has agreed to initiate discourse with a Muslim group. The Muslim Dialogue Forum Norway (MDFN) is coordinated by Norwegian Pakistani politician Syed Yousaf Gilani who has previously served as a deputy mayor of Drammen, the city nearby capital Oslo. The MDFN has so far conducted a few rounds of meetings with leaders of SIAN specially its main figure Lars Thorsen and next larger meeting in the context would be held on October 24,…

Read More