![]()
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بڑے ڈاکوؤں کو جیل میں ڈال کر دکھائیں گے،آصف زرداری سینما کے ٹکٹ بلیک کرتا تھا،آج زرداری کے پاس سندھ میں ایک لاکھ ایکڑ اراضی اور19 شوگر ملوں کا مالک ہے، ہم نے قانون کو سب کے لیے ایک بنانا ہے،کسی طاقتور کو پکڑا جائے تو یہ نہ کہے کہ مجھے کیوں نکالا۔ ڈی آئی خان میں تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جو ملک دنیا میں آگے نکلا اس میں میرٹ کا نظام بہتر تھا،مسلمان…
Read More