پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے اوسلو میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Loading

اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سوموار کے روز اوسلو میں جشن آزاد پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ثقافتی شخصیت نصراللہ قریشی اور ممتازدانشور شاہ رخ سہیل نے مشترکہ طور پر سرانجام دیئے۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے تقریب کی صدارت کی جبکہ لورنسکگ کی میئر راگن ہیلڈ برگھائیم اور ڈپٹی میئر ارنیست موڈیسٹ، سفارتخانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفئیراتاشی خالد محمود، بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر سید…

Read More

پاکستان یونین ناروے نے جشن آزادی کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر سفیرپاکستان ظہیرپرویزخان اور سفارتخانے کے سٹاف کو سراہا

Loading

(اوسلو (خصوصی رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے چودہ اگست جشن آزادی پاکستان کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیرپرویز خان، قونصلر زیب طیب عباسی، کمیونٹی ویلفیئراتاشی خالد محمود اور سفارتخانے کے دیگر عملے کو سراہا اور مبارکباد دی۔ یاد رہے کہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کے موقع پر پاکستانی سماجی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔   چوہدری قمراقبال نے پروگرام کے اختتام پر یونین کی پوری…

Read More

چوہدری اشرف پنجابی مصالحے والے پی پی پی ناروے میں شامل ہوگئے

Loading

(اوسلو (پ۔ر ناروے کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد اشرف (پروپرائٹر پنجابی مصالہ ریسٹورنٹ ) نے پاکستان پیپلز پارٹی ناروے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری محمد اشرف نے اس موقع پر کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی ایک سیاسی تاریخ رکھتی ھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی ملک کے لئے خدمات اور قربانیاں تاریخ کا حصہ ھیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ھی وہ واحد پارٹی ھے جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت میں پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں بھرپور احتجاج کیا گیا

Loading

مقبوضہ کشمیر میں ملٹری لاک ڈاؤن کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں بھرپور احتجاج کیا گیا (اوسلو (خصوصی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ ملٹری لاک ڈاؤن اور کشمیریوں کی شہری آزادیاں صلب کئے جانے کا ایک سال پورا ہونے پر ناروے میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ اس سلسلے میں ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام مختلف نارویجن پاکستانی اور نارویجن کشمیری سماجی تنظیموں کی جانب سے پانچ اگست بروز بدھ دارالحکومت اوسلو میں نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے کیا گیا۔…

Read More

خطہ پٹھوار کے نامور ادیب مرحوم سید آل عمران کی یاد میں اوسلو میں تقریب

Loading

سید آل عمران مرحوم کی یاد مین ریڈیو وائس آف اوسلو کا تعزیتی ریفرنس  ‎:‘‘چڑیاں نا اک ڈار سا خورے کدر گیا’’ اوسلو (پ۔ر)۔  ریڈیو وائس آف اوسلو خاص طور پر ریڈیو کے ڈائریکٹر اور ممتاز صحافتی و سماجی شخصیت عزیزالرحمان  نے گذشتہ روز خطہ پوٹھوار کی پہچان سید آل عمران مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جس کی صدارت اوسلو کی نامور شخصیت پی پی پی ناروے کے سینئر رہنماء جاوید اقبال  نے کی اور سفارت پاکستان اوسلو کے نمائندہ محمد ناصر بطور…

Read More

An artistic work of a Norwegian Pakistani Artist Anwar Ali Kazmi

Loading

Oslo (News Desk) An Apocalyptic depiction of the globally traversing multi-strained Covid-19, encompassing many of the societal impacts that can be viewed from the outer edges drawing the viewer in with politicians debating the balance between humaneness and economic destruction with throngs of people ‘virtually’ gathered hanging on their decisions. Conversely at the heart and soul of the picture emanating outwards the selfless care and heroism of our health care professionals on the frontline through to the grim reality and solemnity of funerals with loved ones interred by masked strangers…

Read More

مسلمانوں کی تاریخ !!!! ( نیچرل سائنس میں ایجادات اور کچھ کلیے- سوشل سائنسز اور گورننگ سسٹم میں مسلمان دنیاکو کچھ نہ دے سکے- )

Loading

(تحریر ، محمد طارق ) مسلمانوں نے 700 سے لیکر 1300 تک دنیا کے کچھ حصے پر حکومت کی- خلافت راشد ہ کے وقت یعنی صرف 30 سال میں مسلمانوں کی حکومتیں انسانی بنیادی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے اور مشاورتی عمل سے وجود میں آئی – خلافت راشد ہ کے دور کے بعد سے لیکر عثمانیہ دور حکومت تک مسلمانوں کی حکومتیں ظلم، بربریت اور طاقت وری کے زور پر چلتی رہی – یعنی بادشاہتیں، آمریت ، ظلم ان حکومتوں کے بنیادی نکات تھے ، ہاں کبھی کبھی کوئی…

Read More

بفہ۔مانسہرہ کا مشہور معمر کبابی ’’جمعہ خان‘‘ کباب کے لاجواب ذائقہ کے ساتھ کئی عشروں سے براجماں ہے مانسہرہ سے سید سبطین شاہ کی ڈائری

Loading

بفہ۔مانسہرہ کا مشہور معمر کبابی ’’جمعہ خان‘‘ کباب کے لاجواب ذائقہ کے ساتھ کئی عشروں سے براجماں ہے مانسہرہ سے سید سبطین شاہ کی ڈائری اس معمرکبابی کا نام جمعہ خان ہے اور ان کی عمر اس وقت تقریباً۹۵ سال ہے۔ جمعہ خان کہتے ہیں کہ جب پاکستان بنا تو وہ ۲۲ سال کے تھے۔ چند عشرے قبل مردان سے آکر مانسہرہ شہرسے بیس کلومیٹر دور بفہ کے چھوٹے سے شہر میں آکر آباد ہوئے اور یہاں کباب فروشی کا کام شروع کیا۔ گذشتہ ہفتے ڈاڈر۔مانسہرہ میں بھگرمنگ میں اپنے…

Read More

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت سے انکار

Loading

پنجاب کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت سے انکار کر دیا۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت سے انکار کیا ہے۔ نواز شریف کی طرف سے ضمانت میں توسیع کی درخواست دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی نے آج کابینہ کے اجلاس میں اپنی سفارشات پیش کی تھیں۔ کابینہ کا اس حوالے سے مؤقف تھا کہ نواز شریف بورڈ…

Read More

LHC takes up social media rules case tomorrow

Loading

LAHORE: Lahore High Court Chief Justice Mamoon Rashid Sheikh will hear on Monday an application assailing the legitimacy of new social media regulations published by Ministry of Information, Technology and Telecommunication (MoITT). “The regulations prima facie appear to be illegal and ultra vires for contravening and exceeding the scope of Pakistan Telecommunication Reorganization Act, 1996 and the Prevention of Electronic Crime Act, 2016 (Peca) and [in] violation of fundamental constitutional rights,” argued the application moved by digital rights activist Ms Jannat Ali. Through her counsel Usama Khawar Ghumman, the applicant…

Read More

Local oil production dips 10pc in first half

Loading

ISLAMABAD: Local production of petroleum products declined by over 10 per cent during the first half of this fiscal year which also led to a drop in its exports. This was matched by a double-digit fall in crude oil imports, which also translated into lower production of petroleum products by local refineries in 1HFY20. The half yearly data from the Pakistan Bureau of Statistics show that output of all 11 petroleum components was lower as petrol and high-speed diesel mostly were down 8.68pc and 10.21pc, respectively. However, in December 2019,…

Read More

Italy battles surging coronavirus outbreak as cases rise over 100

Loading

Italy raced on Sunday to contain the biggest outbreak of coronavirus in Europe, sealing off the worst affected towns and banning public gatherings in much of the north as the number of those infected jumped above 100. Authorities in the wealthy regions of Lombardy and Veneto, which are the focal point of the flare-up, ordered schools and universities to close for at least a week, shut museums and cinemas and called off the last two days of the Venice Carnival. “As of this evening, there will be a ban on…

Read More

Pakistanis won’t be allowed to go to Iran until coronavirus crisis is dealt with: Balochistan govt spokesman

Loading

Pakistanis will not be allowed to travel to Iran until the coronavirus crisis is sorted out, Balochistan government spokesperson Liaquat Shahwani announced on Sunday, as the number of casualties from the disease in the neighbouring country rose to eight. He added that Pakistani pilgrims who are currently in Iran will return in March. Shahwani said that the Iranian government had been requested to allow pilgrims to stay in Iran until next month. About 5,000 pilgrims are currently in Iran. Shahwani said that the Balochistan government had taken immediate preventive measures…

Read More

چین، سعودیہ، امارات نے مشکل میں ساتھ دیا: عمران خان

Loading

وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، ضرورت پر دوست کا کردار ادا کیا۔ نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل معاشی صورتِ حال میں سعودی عرب اور چین نے بھی معیشت کی بہتری کے لیے پاکستان کی مدد کی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ نمل یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والے والدین کی خوشی میں شریک ہوں، یہاں تقریباً 35 پی ایچ ڈیز کا تناسب ہے۔ انہوں نے…

Read More