پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ اداروں سے لڑانا چاہتے ہیں،امپورٹد حکومت گھر بھیجوں گا ، ادارے ملک بچالیں ، ایسا نہ ہو کہ گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے ، ، اللہ نیوٹرلز سے پوچھے گا طاقت تمھارے پاس تھی تو ظالموں کو کیوں مسلط ہونے دیا،ججوں سے پوچھے گا میری زمین پر انصاف قائم کیا؟ دھرنا نہ دیکر ملک کو انتشار سے بچایا ، کرپشن کیخلاف اکیلاکھڑا ہوں،امپورٹڈ حکومت کو ہٹانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔چوروں نے نیب قانون بدل کر11سو…
Read More