![]()
ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آ جانے کا دعوٰی، فروری 2024 میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 23.1 فیصد پر آگئی جو کہ نومبر 2022ء کے بعد کم ترین شرح ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے فروری 2024ء میں مہنگائی بارے رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح 23.1 فیصد رہی ہے، جس سے سٹیٹ بینک کیلئے شرح سود میں کمی کرنے کی راہ بھی پیدا ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی میں کمی کی شرح…
Read More