(اوسلو بیورو رپورٹ) کمیونٹی کے مابین اتحاد و اتفاق وقت کی اشد ضرورت ہے۔ ایک متحد کمیونٹی ہی اپنے مسائل کو درست طریقے سے متعلقہ اداروں تک پہنچاسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی محقق برائے بین الاقوامی تعلقات و نمائندہ جنگ و جیو ڈیجیٹل سید سبطین شاہ کے اعزاز میں عشائیے کے دوران اہم شخصیات نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ ڈاکٹرمبشربنارس، پاکستانی محقق سید سبطین شاہ، پاک۔ناروے فورم کے صدر چوہدری اسماعیل سرور، سینئرعہدیدار چوہدری پرویز اختربھٹی، ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین خالد کسانہ اور…
Read More