National Day of 23rd March celebrated in Poland

Warsaw (Exclusive Report) To celebrate 23rd March, the National Day of Pakistan, a flag hoisting ceremony was held in the Embassy today. The ceremony was attended by the staff of the Embassy in person and through zoom meeting by the community members. The ceremony started with recitation of the Holy Quran. Ambassador Malik Muhammad Farooq hoisted the national flag. Messages of the President and Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan were read out by the Deputy Head of Mission Naeem Sabir Khan. Trade and Investment counsellor of Pakistan…

Read More

وارسا میں پہلی بار اردو زبان میں محرم کی مجالس برپا کی گئیں

(وارسا (خصوصی رپورٹ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں پہلی بار اردو زبان میں عشرہ اول محرم کی مجالس برپا کی گئیں۔ مجالس کا اہتمام جعفریہ فورم وارسا نے کیا۔ مجالس سے جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل علامہ قاضی سید نیاز حسین شاہ نقوی نے خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض ریسرچر و صحافی سید سبطین شاہ نے انجام دیئے۔ مجالس کے منتظمین میں سید منور شاہ اور سید مہدی رضوی قابل ذکر ہیں۔ جن ذاکرین نے نواسہ رسول (ص) امام حسین علیہ السلام کے غم میں نوحہ خوانی کی اور…

Read More

وارسا مباحثہ: پاکستان کو درست کرنے کے لیے اوورسیزپاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ کرناچاہیے

(وارسا نیوزڈیسک) گذشتہ روز پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ایک پاکستانی مذاکرے کے دوران جسے ’’وارسا مباحثہ‘‘ کا نام دیاگیا، اس بات پر زور دیاگیاکہ پاکستان کے حالات درست کرنے کے اوورسیز پاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ کیاجائے۔ گفتگو میں بلجیم سے پولینڈ کے دورے پر آئے کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین اور ممتاز کاروباری شخصیت علی رضاسید، پاکستانی صحافی و ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ، چیف ایدیٹر گجرات لینک امجد فاروق، سویڈن سے پولینڈ کے دورے پر آنے والی پاکستانی کاروباری شخصیت مرزا ابرارحسین، اٹلی سے پاکستانی محمد صدیق،…

Read More