وارسا میں پہلی بار اردو زبان میں محرم کی مجالس برپا کی گئیں

(وارسا (خصوصی رپورٹ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں پہلی بار اردو زبان میں عشرہ اول محرم کی مجالس برپا کی گئیں۔ مجالس کا اہتمام جعفریہ فورم وارسا نے کیا۔ مجالس سے جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل علامہ قاضی سید نیاز حسین شاہ نقوی نے خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض ریسرچر و صحافی سید سبطین شاہ نے انجام دیئے۔ مجالس کے منتظمین میں سید منور شاہ اور سید مہدی رضوی قابل ذکر ہیں۔ جن ذاکرین نے نواسہ رسول (ص) امام حسین علیہ السلام کے غم میں نوحہ خوانی کی اور…

Read More