نارویجن پاکستانی عالمی نیزہ بازی میں آگے آگے: دوبھائیوں ڈاکٹرمامون اور ڈاکٹر زبیرکی ٹیم ابوظہبی ٹورنامنٹس میں آٹھواں نمبر پر رہی

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ نارویجن پاکستانیوں نے ناروے میں نہ صرف نیزہ بازی کا کھیل متعارف کروایا ہے بلکہ وہ ناروے کی نیزہ بازی ٹیم کو نیزہ بازی کے عالمی مقابلوں میں لے جانے میں بھی پیش پیش ہیں۔ ناروے میں نیزہ بازی کو متعارف کروانے اور اسے فروغ دینے میں دو نارویجن پاکستانی بھائیوں ڈاکٹر مامون اکرم گوندل اور ڈاکٹر زبیراکرم گوندل جو پیشے کے اعتبار سے میڈیکل ڈاکٹر ہیں، کا کردار بہت اہم ہے۔ اکتوبر میں ابوظہبی میں ہونے والے نیزہ بازی کے عالمی مقابلوں میں دنیا کے گیارہ…

Read More

نارویجن نیزہ بازی ٹیم ورلڈ کپ کھیلے گی، پاکستانی نژاد ڈاکٹرمامون اور ان کے ساتھیوں نے کا اہم کردارادا کیا

Dr Mamoon Gondal Oslo Norway

  اوسلو  (خصوصی رپورٹ) نارویجن پاکستانیوں نے نیزہ بازی کے کھیل میں ناروے کو ورلڈ کپ ٹورنامنٹس تک پہنچادیا ہے۔ نارویجن نیزہ بازی ٹیم نے گذشتہ دنوں سعودی عرب میں ورلڈ کپ کوائی کرنے کے لیے مقابلوں میں حصہ لیا جہاں اس ٹیم کو ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔ نیزہ بازی کا ورلڈ کپ اس سال ستمبر میں ابوظہبی میں ہوگا جہاں ناروے کے علاوہ، پاکستان، آسٹریلیا، سعودی عرب اور کچھ دیگر ممالک کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ناروے میں نیزہ بازی کا کھیل نارویجن پاکستانیوں نے ہی پانچ…

Read More