فیض آباد دھرنا ختم کیے جانے کا امکان

Tehreek e Labaik Faizabad Dharna

اسلام آباد (جنگ): اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پردیا گیا دھرنا ختم کیے جانے کا امکان ہے، دھرنا قائدین کی مشاورت جاری ہے کچھ دیر میں اعلان متوقع ، جبکہ فیض آباد انٹرچینج کے اطراف 21 روز سے بند سڑکیں کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹا کر 21 روز سے بند سڑکیں کھولی جارہی ہیں، آئی ایٹ سیکٹر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیے: راولپنڈی دھرنے سے ملکی انتشار تک ذرائع…

Read More

حکومت کا دھرنا قائدین سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ

prime minister of Pakistan Shahid Khaqan Abbasi

اسلام آباد (جنگ):وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں دھرنا قائدین سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سیکیورٹی اجلاس میں آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی ،وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ،شرکاء نے اتفاق کیا کہ امن کی بحالی کے لئے فوج آئینی کردار مثبت طریقے سے ادا کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ آئین کی آرٹیکل 245 کے تحت فوج سرکاری تنصیبات کی حفاظت کے لئے موجود رہے گی جبکہ…

Read More

ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور ہڑتال، کاروبار زندگی متاثر

Faizabad Dharna | Tehreek e Labaik Protest

 ایکسپریس: اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں دھرنے دیے گئے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد آپریشن کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں دھرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کاروبار زندگی متاثر ہوگیا ہے۔ متعدد شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ مظاہرین نے اہم شاہراہوں کو بلاک کرکے احتجاج کیا جس کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔ احتجاجی مظاہرین اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں کے خلاف آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں اور حکومت کے خلاف نعرے…

Read More

فیض آباد دھرنا آپریشن: اہلکار شہید، 200 افراد زخمی

Current Situation of Faizabad Operation

اسلام آباد(جنگ):فیض آباد میں دھرنے والوں کو ہٹانے کے لئے پولیس کی کارروائی کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی ،مظاہرین اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر موجود ہیں،جھڑپوں میں 200 سے زائد افراد زخمی ،10سے زائد پولیس کی گاڑیاں بھی نذر آتش کردی گئی ۔ مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے گھر پر حملہ کیا ، اندر داخل ہوگئے ،مین گیٹ جلادیا ،گھر سے نکلنے والی بکتر بند گاڑی توڑ پھوڑ دی ،قریبی کثیر المنزلہ عمارت کو بھی آگ لگادی ۔ پولیس حکام کے مطابق فیض آباد میں دھرنے…

Read More

پاکستان میں سوشل میڈیا معطل: الیکٹرانیک میڈیا کی براہ راست نشریات پر پابندی

(اسلام آباد (مجتبیٰ حیدر سید  پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب اور ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا کی متعدد سائیٹس فوری طور پر معطل کردی گئی ہیں اور الیکٹرانیک میڈیا کو دھرنے کے خلاف آپریش کی براہ راست رپورٹنگ سے منع کردیا گیاہے۔ یہ اقدامات ہفتے کے روز مظاہرین کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے فوری بعد اٹھائے گئے ہیں۔ یہ آپریشن اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان واقع فیض آباد کے علاقے میں آج ہفتے کے روز شروع ہوا ہے جس میں اب تک متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور…

Read More

Pakistan: Social Media suspended and Electronic media prevented from live coverage

Social Media Sites Blocked in Pakistan

Syed Mujtaba Haider, Islamabad: Most of the social media sites including Facebook, YouTube and Twitter have been suspended and electronic media has been directed to avoid live coverage of the Faizabad’s security operation against the protesters in the area between Islamabad, the capital city and Rawalpindi. Also Read:Operation started at Faizabad to Disperse Protesters According to the  reports, immediately after the direction, the most of the channels have gone off air their live coverage from operation site in Islamabad and elsewhere. Also Read:Political motives behind sit-in, ISI tells Supreme Court A…

Read More

فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے پولیس کا آپریشن شروع

Faizabad Operation Started

اسلام آباد (جنگ):اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں جاری دھرنے کو ختم کرانے کے لیے پولیس نے آپریشن کا آغاز کردیا،آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے، جس کے بعد ہر جانب آنسو گیس کا دھواں ہی دھواں نظر آرہا ہے۔ ایک اور ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں جاری دھرنا ختم نہیں ہوا،دھرنا 20 ویں دن میں داخل ہو گیا ہے جبکہ اسلام آباد انتظامیہ کی دی گئی ڈیڈ لائن جمعہ کی رات 12 بجے ختم ہوچکی ہے۔ پولیس اور ایف…

Read More

اسلام آباد اور کراچی میں دھرنا جاری

Tehreek e Labaik Dharna Faizabad

کراچی،اسلام آباد(جنگ): اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج پر جاری مذہبی جماعت تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دھرنے کا آج 19واں جبکہ کراچی میں دیے گئے دھرنے کا چھٹا دن ہے۔ دونوں جگہوں پر مظاہرین اپنے مطالبات کے پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ حکومت نے فیض آباد میں جاری دھرنے کے خلاف سخت کارروائی کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے گزشتہ روز ان کی سپلائی لائن کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس پر…

Read More

دھرنے پرتعینات پولیس مقروض،کھانےکےلالےپڑگئے

Islamabad Police on Duty near Faizabad Protest

اسلام آباد (جنگ): پولیس دھرنوں اور احتجاج میں اضافی اخراجات کی وجہ سے مقروض ہوگئی،پولیس ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنے کی سیکورٹی کے لیے روزانہ تقریبا ایک کروڑ روپے کے اخراجات دیے جاتے ہیں۔ دھرنے پر تعینات پولیس کے جوانوں کو کھانے کے لالے پڑگئے، ادھار کھانا دینے والے ٹھیکے داروں نے مزید ادھار دینے سے انکار کردیا ۔ دھرنے کے شرکا کے کھانے پینے پر اب تک تقریباً پونے 5 کروڑ روپے خرچہ آچکا ہے، دھرنے والوں کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے جبکہ دھرنا قائدین میں سے…

Read More

Religious Parties ‘Sit in’ Islamabad & state’s responsibility to bring a mutual consensus.

Tehreek e Labaik Protest at Faizabad

Islamabad, The capital city of Pakistan is at halt and disrupted for almost two weeks by protesters belonging to Pakistani religious parties including- Tehreek-i-Khatm-i-Nabuwwat, Tehreek-i-Labaik Ya Rasool Allah (TLY) and the Sunni Tehreek Pakistan (ST) — who are calling for sacking of the Law Minister Zahid Hamid and a strict action against those behind the amendment to the ‘Khatm-i-Nabuwwat oath’ in the Elections Act 2017. The protestors are mainly demanding the removal of Federal Law Minister Zahid Hamid and Punjab Law Minister Rana Sanaullah, Asiya Bibi’s execution, dismissal of cases…

Read More

دھرنے سے متعلق حکومت کے فیصلے پرعمل ہوگا، ترجمان پاک فوج

DG ISPR ASIF GHAFOOR

اسلام آباد (جنگ):پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنےسے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صورتحال افہام و تفہیم سے حل ہو جائے تو بہتر ہے،حکومت نے جب بھی بلایا وہ کام کرنا فوج کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئین کی شقوں کا مخصوص مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، آئین کو حقیقی روح…

Read More