طاہرالقادری پاکستانی سیاست سے دور سکینڈے نیویا میں پاکستانیوں کو اخلاقیات سیکھانے میں مصروف

Tahir ul Qadri in Norway

اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک اور ادارہ منھاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری جو ان دنوں ناروے اور سویڈن کے دورے پر ہیں، نے اپنے قیام کے دوران ادارہ منھاج القرآن اوسلو اور اسٹاک ہوم کے زیراہتمام اجتماعات سے خطاب کے دوران لوگوں کو اخلاق کا درس دیا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے اوسلو میں مختلف مکاتب اسلامی کے علمائے کرام اور متعدد شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ان علماء اور  شخصیات میں کلچرل سنٹراوسلو کے مولانا محبوب الرحمان، انجمن حسینی ناروے کے علامہ ڈاکٹرسید زوارحسین…

Read More