آپ نے شال اوڑھ رکھی ہو، دوپٹے میں لپٹی ہوں یا برقع پہن رکھا ہو، ثمینہ کے خیال میں خواتین کو ہر حال میں ہراساں کیا جاتا ہے

Pakistani Women Harassment Issues

ثمینہ پیارا راولپنڈی کی رہائشی ہیں اور ہر روز نوکری کے سلسلے میں اسلام آباد تک سفر کرتی ہیں۔ وہ کئی برس تک بسوں اور ویگنوں میں دھکے کھاتی رہی ہیں اور آخرکار دیگر ہزاروں خواتین کی طرح روز ہراساں کیے جانے سے تنگ آکر انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ موٹرسائیکل چلائیں گی۔ ثمینہ کہتی ہیں کہ ہراساں کیے جانے کا سفر، بس سٹاپ سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔ ’جب آپ سٹاپ پر کھڑی ہوں تو کار یا بائیک والا آتا ہے، ہارن بجاتا ہے اور کہتا ہے…

Read More