ناروے، نئے مہاجرین: کیا اوسلو ای یو کے کہنے پر مزید پناگزین قبول کرلے گا؟

تحریر: سید سبطین شاہ سکینڈے نویا کا ملک ناروے جو آبادی کے لحاظ سے پانچ ملین افراد کی ایک چھوٹی سی ریاست ہے، سے یورپی یونین نے حالیہ دنوں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مزید پناہگزینوں کو قبول کرے۔ یہ مطالبہ ایسے وقت سامنے آیا ہےجب اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین پہلے ہی یورپ سے مزید ہزاروں تارکین وطن کو قبول کرنے کا کہہ چکاہے۔ پچھلے دنوں نارویجن اخبارات میں ایک خبرشائع ہوئی جس میں کہاگیاتھا کہ یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرت ڈیمٹریس آوراموپولوس نے…

Read More