گجرات: اوورسیزپاکستانیوں کے ضلعی سطح پر مسائل کو ترجیحاً حل کیا جائے، قمراقبال کا اپنے اعزاز میں حاجی اعجاز کے عشائیہ کے دوران ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے مطالبہ

اوسلو۔ گجرات (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، کے اعزاز میں گذشتہ روز کڈنی سنٹر گجرات کے صدر اور جی ایف سی فین کے مالک حاجی میاں محمد اعجاز نے عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر کڈنی سنٹر گجرات کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) گجرات ڈاکٹرخرم شہزاد اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ اس تقریب کے دوران دوران ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے چوہدری قمراقبال اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں…

Read More

چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال کے لیے صدر کڈنی سنٹر گجرات حاجی اعجاز کی طرف سے خصوصی ایوارڈ

اوسلو (پ۔ر) کڈنی سنٹر گجرات کے بورڈ کے صدر حاجی میاں محمد اعجاز نے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کو ان کی انسانیت کے لیے بالعموم اور کمیونٹی کے لیے بالخصوص بے لوث خدمات پر خصوصی ایوارڈ پیش کیا ہے۔ اس سلسلے میں حاجی میاں اعجاز نے گذشتہ روز اوسلو میں واقع پاکستان یونین ناروے کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس دوران پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک محمد پرویز مہر، یونین کے دیگر سینئر عہدیداران چوہدری اصغر دھکڑ، میر ناصر، چوہدری احسان حیدر، چوہدرف اشرف آف ڈنمارک…

Read More

کڈنی سنٹر گجرات کی بھرپور مدد کی جائے، پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک محمد پرویز مہر کا انٹرویو

  پاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات ملک محمد پرویز مہر کا انٹرویو ۔ انٹرویو: سید سبطین شاہ اوسلو(خصوصی رپورٹ)۔ کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو صدقہ جاریہ کی طرح ہمیشہ جاری رہتے ہیں۔ ایسے کاموں میں حصہ ڈالنے والوں کی نیکیاں بڑھتی ہی رہتی ہیں۔ گجرات کڈنی سنٹر بھی اسی طرح کا ایک نجی خیراتی منصوبہ ہے جسکے تحت ہمہ وقت گردے کے مستحق اور نادار مریضوں کا علاج کیاجاتاہے۔ اس سنٹر کو ایک سترہ رکنی بورڈ آف گورنرز کی زیر نگرانی چلایا جارہاہے۔ ادارے کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر…

Read More

کڈنی سنٹر گجرات کے لئے پاکستان یونین ناروے کی کورآرڈی نیشن سے یورپ میں عطیات جمع کئے جائیں گے

اوسلو (پ۔ر)۔ گردے کے غریب اور نادار مریضوں کے علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے والے گجرات شہر میں قائم نجی سطح پر قائم گجرات کڈنی سنٹر کے لیے یورپ میں پاکستان یونین ناروے کی کوآرڈی نیشن سے عطیات جمع کئے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے دارالحکومت اوسلو میں اپنے ایک بیان میں کیا۔ یاد رہے کہ چوہدری قمراقبال نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کڈنی سنٹرگجرات کا دورہ کیا اور سنٹر کے چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم…

Read More