دی اینڈ، اسلامک کونسل ناروے

Islamic Council Norway

(تحریر، محمد طارق ) شاباش ناروے کے مسلمانوں، مساجد کی عمارتیں آپ نے بنا دی ۔ اپنے اپنے مسلک، اپنے اپنے فرقے کی تنظیمیں آپ نے بنادی۔ اپنے اپنے پیر ، اپنے اپنے پسندیدہ امام کی خاطر آپ نے ہر گلی، ہر شہر میں نئی مسجد بنا دی۔ ہر نماز کے بعد، ہر بڑے مذہبی اجتماعات کے بعد گڑ گڑا کر امہ کو اکٹھے رکھنے کی دعائیں بھی مانگ لی ۔ ہر سال ، حج و عمرہ پر جہاز بھر کر اسلام کے شیدائیوں کو مکہ ، مدینہ بھی لے گئے۔…

Read More

ڈیڈلاک، اسلامک کونسل ناروے

Islamic Council Norway Deadlock

(تحریر،محمد طارق ) اسلامک کونسل ناروے کا جاری انتظامی بحران نے یہ بات ثابت کر دی ہے ، کہ مسلمان دنیا میں کیونکر اجتماعی معاملات پر اکٹھے نہیں ہوتے ، اسی ساری صورتحال نے یہ بات واضح کردی ہے کہ مذہب کا علم اٹھا نے والے خود کتنے غیر مہذب ہیں، جب آپ اس اسلامک کونسل کے انتظامی بحران کو باریک بینی سے سمجھنے کی کوشش کریں تو معمولی علم رکھنے والا انسان بھی سمجھنا شروع ہو جائے گا کہ بالآخر مذہبی دنیا بھی اقتدار ، دولت ، جاہ و جلال…

Read More