فیض آباد دھرنا ختم کیے جانے کا امکان

Tehreek e Labaik Faizabad Dharna

اسلام آباد (جنگ): اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پردیا گیا دھرنا ختم کیے جانے کا امکان ہے، دھرنا قائدین کی مشاورت جاری ہے کچھ دیر میں اعلان متوقع ، جبکہ فیض آباد انٹرچینج کے اطراف 21 روز سے بند سڑکیں کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹا کر 21 روز سے بند سڑکیں کھولی جارہی ہیں، آئی ایٹ سیکٹر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیے: راولپنڈی دھرنے سے ملکی انتشار تک ذرائع…

Read More

حکومت کا دھرنا قائدین سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ

prime minister of Pakistan Shahid Khaqan Abbasi

اسلام آباد (جنگ):وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں دھرنا قائدین سے دوبارہ مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سیکیورٹی اجلاس میں آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی ،وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ،شرکاء نے اتفاق کیا کہ امن کی بحالی کے لئے فوج آئینی کردار مثبت طریقے سے ادا کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ آئین کی آرٹیکل 245 کے تحت فوج سرکاری تنصیبات کی حفاظت کے لئے موجود رہے گی جبکہ…

Read More

Top civil-mil officials agree on ‘political negotiations’ with Islamabad protesters, no use of force

Police Shelling during Faizabad Operation

(Dawn News) Top civil and military officials on Sunday decided against the use of force to disperse protesters in Islamabad, opting instead to engage in political negotiations with agitators in the capital, a highly-placed source told DawnNews. There has been no official confirmation of the development. Chief of Army Staff Qamar Jawed Bajwa, who flew in from the United Arab Emirates, attended the over two-hour-long meeting headed by Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, along with Interior Minister Ahsan Iqbal and Director-General (DG) Inter-Services Intelligence Naveed Mukhtar. The officials decided to engage…

Read More

Islamabad operation ‘suspended’ as thousands of violent protesters take over streets

Islamabad operation 'suspended' as thousands of violent protesters take over streets

(DAWN) A crackdown against religious protesters camped out at Islamabad’s Faizabad Interchange was ‘suspended’ on Saturday evening as thousands of protesters took over the streets in the federal capital. The Islamabad police, with the help of Frontier Constabulary (FC) personnel and other law enforcement agencies, launched the operation against protesters earlier today after the last of a long series of deadlines lapsed this morning without response from the agitating parties. The protesters have been camped out at the Faizabad Interchange since November 8. Roughly 8,500 elite police and paramilitary troops in…

Read More

دھرنے والے بین الاقوامی سازش کا شکار ہیں، وزیر داخلہ

Federal Interior Minister Ahsan Iqbal

ایکسپریس اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے کیلئے ختم نبوت کا استعمال کیا جارہا ہے اور دھرنےوالے بین الاقوامی سازش کا شکارہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ختم نبوت کا قانون پہلے زیادہ مضبوط ہوچکا ہے اور ہم سب ختم نبوت کے محافظ ہیں جب کہ دھرنے والے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، دھرنے والے فوری جگہ کو کلیئرکریں جب کہ ہم نے عدالتی احکامات کی روشنی میں…

Read More

دھرنے کے خلاف آپریشن، پتھراؤ سے پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی

Faizabad Operation Current Situation

عدالت کے احکامات پر اسلام آباد کے علاقے فیض آباد انٹرچینج پر  20روز سے جاری دھرنے کو ختم کرانے کے لیے پولیس کا آپریشن جاری ہے،پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتارکرلیا جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھرنا مظاہرین کےخلاف پانچ سمت سے پیش قدمی کررہی ہے، پولیس اور ایف سی کے 8ہزار اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ رینجرز اہلکار بھی پولیس اور ایف سی کی مدد کے لیے موجود ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے بارہ کہو کے مقام پر مری جانے والے…

Read More

عدالتی حکم پر دھرنے والوں کو رات 12 بجے تک کا نوٹس

deadline to end Faizabad Protest

عدالتی حکم کے بعد اسلام آباد کی انتظامیہ نے دھرنے کے شرکاء کو رات 12 بجے تک فیض آباد خالی کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ چند گھنٹوں بعد کیا ہوگا؟ ملک بھر کی نظریں دارالحکومت اسلام آباد پر لگ گئیں، عدالت کے حکم کے باجود دھرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر وزیر داخلہ احسن اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا ۔ دھرنے والو آج رات12 بجے تک فیض آباد خالی کردو ورنہ ایکشن ہو گا، اسلام آباد کی انتظامیہ نے مذہبی جماعت کو حتمی…

Read More

اسلام آباد اور کراچی میں دھرنا جاری

Tehreek e Labaik Dharna Faizabad

کراچی،اسلام آباد(جنگ): اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج پر جاری مذہبی جماعت تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دھرنے کا آج 19واں جبکہ کراچی میں دیے گئے دھرنے کا چھٹا دن ہے۔ دونوں جگہوں پر مظاہرین اپنے مطالبات کے پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ حکومت نے فیض آباد میں جاری دھرنے کے خلاف سخت کارروائی کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے گزشتہ روز ان کی سپلائی لائن کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس پر…

Read More

دھرنے پرتعینات پولیس مقروض،کھانےکےلالےپڑگئے

Islamabad Police on Duty near Faizabad Protest

اسلام آباد (جنگ): پولیس دھرنوں اور احتجاج میں اضافی اخراجات کی وجہ سے مقروض ہوگئی،پولیس ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنے کی سیکورٹی کے لیے روزانہ تقریبا ایک کروڑ روپے کے اخراجات دیے جاتے ہیں۔ دھرنے پر تعینات پولیس کے جوانوں کو کھانے کے لالے پڑگئے، ادھار کھانا دینے والے ٹھیکے داروں نے مزید ادھار دینے سے انکار کردیا ۔ دھرنے کے شرکا کے کھانے پینے پر اب تک تقریباً پونے 5 کروڑ روپے خرچہ آچکا ہے، دھرنے والوں کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے جبکہ دھرنا قائدین میں سے…

Read More

فیض آباد دھرنا کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

supreme court of pakistan

اسلام آباد (جنگ):جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیا عدالتیں بند ہو گئی ہیں ؟ کل کوئی اور مسئلہ ہوگا تو کیا پھر شہر بند ہو جائیں گے؟ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ لوگوں نے قرآن پاک پر عمل کرنا چھوڑ دیا ہے۔ فیض آباد کا دھرنا اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پر اٹھارہویںروز بھی جاری ہے ، راستے بند ہونے کے…

Read More

Religious Parties ‘Sit in’ Islamabad & state’s responsibility to bring a mutual consensus.

Tehreek e Labaik Protest at Faizabad

Islamabad, The capital city of Pakistan is at halt and disrupted for almost two weeks by protesters belonging to Pakistani religious parties including- Tehreek-i-Khatm-i-Nabuwwat, Tehreek-i-Labaik Ya Rasool Allah (TLY) and the Sunni Tehreek Pakistan (ST) — who are calling for sacking of the Law Minister Zahid Hamid and a strict action against those behind the amendment to the ‘Khatm-i-Nabuwwat oath’ in the Elections Act 2017. The protestors are mainly demanding the removal of Federal Law Minister Zahid Hamid and Punjab Law Minister Rana Sanaullah, Asiya Bibi’s execution, dismissal of cases…

Read More

دھرنے سے متعلق حکومت کے فیصلے پرعمل ہوگا، ترجمان پاک فوج

DG ISPR ASIF GHAFOOR

اسلام آباد (جنگ):پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنےسے متعلق حکومت کے فیصلے پر عمل ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صورتحال افہام و تفہیم سے حل ہو جائے تو بہتر ہے،حکومت نے جب بھی بلایا وہ کام کرنا فوج کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئین کی شقوں کا مخصوص مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، آئین کو حقیقی روح…

Read More