ناروے میں سیمینار: مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اختیار کرناہوگی

 رپورٹ: سید سبطین شاہ و محمدطارق   مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اور جدید رحجانات کے ساتھ معاشرے میں درپیش نمایاں چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ خاص طور پر مغربی معاشرے میں بسنے والے مسلمانوں کو روایتی طریقوں کے بجائے انسانیت اور انسانی حقوق کے بارے میں نئے رحجانات سے کام لینا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ناروے کے دارالحکومت اوسلوکے لیٹریچر ہاوس میں ہفتے کے روز ایک سمینار کے مقررین نے کیا۔ ’’سماجی تبدیلی کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام اسلامک کلچرل…

Read More