اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کا اجلاس، ڈیم فنڈ اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

اوسلو (پ۔ر)۔ اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کی کابینہ اور مشاورتی بورڈ کا اجلاس گذشتہ روزاوسلو میں منعقد ہوا جس میں سوسائٹی کے صدر مرزا محمد ذوالفقار، نائب صدر خالد اسحاق، جنرل سیکرٹری راشد اعوان اور فنانس سیکرٹری اقبال اختر خان کے علاوہ اور مشاورتی بورڈ کے اراکین سابق صدر سوسائتی مرزا محمد انور بیگ، علی اصغرشاہد، چوہدری اسماعیل سروربھٹیاں اور راجہ عاشق حسین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کئے گئے فنڈ جیسے مثبت اقدامات کو سراہا گیا۔ اس فنڈ کے…

Read More

ناروے میں ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالنے والی تنظیموں کے لیے تعریفی اسناد کی تقریب

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان نے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ حصہ لینے والی نارویجن پاکستانی تنظیموں کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد کی۔ تقریب میں ان متعدد نارویجن پاکستانی تنظیموں کے نمائندوں کو تعریفی اسناد دی گئیں جنہوں نے ڈیم فنڈ کے لیے آٹھ کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر رقم جمع کرنے میں بھرپور معاونت کی۔ تقریب کے مہمانان خصوصی سینیٹر فیصل جاوید خان اور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو تھیں۔ اس موقع پر کمیونٹی ویلفیئر اتاشی خالد محمود بھی موجود تھے۔ جن تنظیموں…

Read More

اوسلو میں ڈیم کے لیے فنڈ ریزنگ کی شاندار تقریب، سینیٹر فیصل جاوید، سفیرپاکستان ظہیر پرویز و دیگر کا خطاب

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ایک بڑی فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں نارویجن پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں  کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔  تقریب کا اہتمام گذشتہ شب پاکستانی کمیونٹی ناروے نے سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے کیا تھا۔ نظامت کے فرائض مسجد موٹنس رود اوسلو کے امام مولانا طاہر عزیز اور خاتون میزبان انیلا لیاقت نے انجام دیئے۔ تقریب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید خان، خیبرپختونخواہ…

Read More