چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال نے سری لنکا میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے

اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے سری لنکا میں گذشتہ روز پے در پے چھ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان دھماکوں‌ کی شدید مذمت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نارویجن پاکستانی کمیونٹی غم اور دکھ کی اس گھڑی میں سری لنکا کے ساتھ ہے ۔ ہم اس موقع پر سری لنکن عوام سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں خوفناک دہشت گرد حملے اور اسکے نتیجے…

Read More

Karbala is a message of freedom for the humanity, Says Chairman Kashmir Council EU

PR from Brussels: Paying tributes to Imam Hussain (A.S), the grandson of Prophet of Islam (PBUH) and His great companions at the battleground of Karbala, the Chairman Kashmir Council EU Mr.Ali Raza Syed has said that Karbala is a message of freedom for whole humanity particularly all of the freedom lovers. In a statement on the Day of Ashoora, Ali Raza Syed said that the sacrifices offered by Hazrat Imam Hussain (A.S) in the Karbala will remain as an example for the all freedom’s believers. Chairman Kashmir Council EU also…

Read More

برما کے مسلمانوں پر مظالم انتہائی قابل مذمت ہیں، ترجمان پاکستان یونین ناروے

Pakistan Union Norway

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے ترجمان منشاء خان نے کہا ہے کہ برما کے مسلمانوں پر مظالم انتہائی قابل مذمت ہیں۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مظلوم برمی رونگھیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر جہاں حقوق انسانی کے عالمی اداروں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے وہاں پر مسلمان ممالک کے حکمرانوں بھی خاموش ہیں۔ انھوں نے کہاکہ گذشتہ کئی سالوں سے میانمار میں نہتے مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور ان کی نسل کشی کی جا رہی ہے…

Read More