فیض آباد دھرنا:وزیر اعظم، آرمی چیف اہم ملاقات آج ہوگی

Army Chief Qamar Javed Bajwa and Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ  اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی آج فیض آباد دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اہم ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ متحدہ عرب امارات کا دورہ مختصر کرکے رات ہی وطن واپس پہنچے ہیں۔

Read More