سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ پر متفقہ لائحہ عمل طے ہوگا، طاہر القادری

Pakistan Awami Tehreek (PAT) called All parties conference (APC) in Lahore

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ کانفرنس کا ایجنڈا ’’سانحہ ماڈل ٹاؤن اور مجھے کیوں نکالا ‘‘ ہے۔ سیاسی جماعتوں کو 17 جون کے خون شہادت نے اکٹھا کیا، اداروں کو مسمار نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف چھانگامانگا کلچر کے بانی ہیں،یہ ہے آپ کا نظریہ،نواز شریف کاکردار کہاں سے جمہوری کردار ہے۔سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ پرمتفقہ لائحہ عمل طے ہوگا۔معاملہ اب صرف میرے ہاتھ میں نہیں رہا،قومی قیادت نے لےلیا،اگر دھرنا ہوگا تو آپ کے اقتدار کو مرنا ہوگا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری…

Read More