یوم علی (ع) پر پولینڈ میں اجتماع: مقررین نے جناب حیدرکرار کے اوصاف پر روشنی ڈالی

13 Rajab 2018

وارسا (خصوصی رپورٹ) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوم ولادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی، ہندوستانی، بنگلادیشی اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا جس کی سعادت ننھے قاری سید رضا عباس نے حاصل کی۔ پروگرام کے دوران مقررین نے امام علی (ع) کے اوصاف اور افکار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ آپ کی صفات بے مثل ہیں اور ان صفات و کمالات میں…

Read More