حکومت پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کی فوری روک تھام کرے، ناروے کے سنی و شیعہ علماء کا مشترکہ مطالبہ

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے میں مقیم اہل سنت اور اہل تشیع کے علماء  نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی روک تھام کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے۔ یہ بات گذشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں مقیم شیعہ علماء کے ایک وفد کی اسلامک کلچرل سنٹر ناروے کے پاکستانی نژاد علماء سے ملاقات کے دوران کہی گئی۔ شیعہ علماء کے وفد میں انجمن حسینی ناروے کے دینی امور ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی، مولانا سید قاسم علی…

Read More