آہ چاچا حسن اختر! ۔۔۔ تحریر: محمد طارق، ناروے

26 دسمبر 2020 شام 5 بجے کرسمس کی چھٹیوں میں، میں جاگنگ کرکے گھر واپس آیا تو گھر والوں نے اطلاع دی کہ ابھی ابھی امی جان کا فون آیا ہے کہ حسن اختر صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں – حسن اختر صاحب سے میری پہلی ملاقات دسمبر 1982 میں ہوئی تھی ، جب میں پہلی بار ناروے آیا تھا- چاچا حسن اختر صاحب اپنی فیملی کے ممبر ہونے کے ساتھ شروع ہی سے میرے اچھے دوست بن گئے – چاچا حسن اختر صاحب کا تعلق ضلع روالپنڈی…

Read More

کورونا وبا نے پاکستانی سویلین اداروں کو ننگا کر دیا! ۔۔ ۔۔ ۔۔ (تحریر ، محمد طارق)

ڈاکٹر ثانیہ نشتر پاکستانی حکومتی سویلین اداروں کی کمزور استعداد کاری ، ملک میں مکمل اور صیح اعدادوشمار نہ ہونے کی وجہ سے اور کورونا کی وبا غریب پاکستانیوں کی زندگی پر انتہائی منفی اثرات ڈالے گی – جس سے اللہ نہ کرے ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کے امکانات ہیں – آج احساس کفالت پروگرام کی چیف ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی حکومت کورونا ریلیف پروگرام کے تحت غریب ، دیہاڑی دار مزدوروں کو کیش رقم دینے کا احوال سنا- کیش رقم دینے کا جو طریقہ کار استعمال کیا…

Read More

جمہوریت کیوں ؟  ظلم ، جبر سے نجات ۔۔۔ پہلی قسط (تحریر، محمد طارق )۔

انسان کرہ ارض پر خطرناک مخلوق ہے ، انسان ایک دوسرے کے لیے کسی بھی وقت پرخطر ہوسکتا ہے؟ انسان چاہے تو وہ اپنے ذاتی مفادات کی خاطر دوسرے انسان کو کچل سکتا ہے ، زخمی اور قتل کر سکتا ہے ، اگر ایک انسان یا انسانوں کا ایک قبیلہ دوسرے انسان یا دوسرے قبیلہ سے جسمانی ، معاشی طور پر زیادہ طاقتور ہے تو پہلے والا انسان اور قبیلہ دوسرے انسان اور قبیلے کی آزادی کسی بھی وقت چھین سکتا ہے ، اس کو غلام بنا سکتا ہے ،…

Read More