ناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہفتہ وار قرآن جلانے کا منصوبہ ترک کرکے ڈائیلاگ پر رضا مند ہوگیا

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہر ہفتے قرآن جلانے کے اپنے منصوبے کو معطل کرکے مسلمانوں کی ایک تنظیم “مسلم ڈائیلاگ فورم” کے ساتھ مذاکرات پر رضا مند ہوگیا ہے۔ مسلم ڈائیلاگ فورم کے روح رواں اور ممتاز نارویجن پاکستانی سیاستدان سید یوسف گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی ٹیم اس سے قبل “سیان” کے عہدیداران خصوصاً اس کے مرکزی لیڈر “لارس تھورسن” سے ملاقاتیں کرچکے ہیں اور اب  ان کے ساتھ چوبیس اکتوبر کو باقاعدہ مذاکرات ہوں گے۔ یوسف گیلانی کے علاوہ…

Read More