اوسلو (پ۔ر)۔ صوبہ پنجاب کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ عشائیہ کی یہ تقریب گذشتہ شام پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی جس کے دوران وزیر برائے تعلیم کے پرائیویٹ سیکرٹری حبیب الرحمان ہاشمی، پی ٹی آئی کے بانی رکن مظہرساہی، وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکرٹری انور کھرل، سیشن جج بہاولپور، سماجی کارکن مزمل بٹ، چنیوٹ سے علی سپرا اور دیگر اہم…
Read MoreTag: پاکستان یونین ناروے
پاکستان یونین ناروے کے قانونی مشیرعظمت فاروق کنجاہ زیادتی۔قتل کی پیروی کریں گے، قبرکشائی ۲۹ اپریل کو ہوگی
(اوسلو پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے قانونی مشیر اور نامور قانوندان چوہدری عظمت فاروق ایڈوکیٹ اور ان کے ایسوسی ایٹ وکیل کاشف فاروق ایڈوکیٹ گجرات کے علاقے کنجاہ میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی اٹھارہ سالہ مظلوم لڑکی فجراکبر کے کیس کی پیروی کریں گے۔ عظمت فاروق ایڈوکیٹ نے بدھ کے روز پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کو گجرات سے فون پر بتایا کہ عدالت نے ان (عظمت فاروق ایڈوکیٹ) کی درخواست پر ۲۹ اپریل کو فجراکبر کی قبرکشائی کی اجازت دے دی ہے تاکہ قتل…
Read More