بھارت کا پاکستان پر حملہ قابل مذمت ہے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال

Loading

اوسلو (پ۔ر) چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ نارویجن پاکستانی کمیونٹی بھارت کی پاکستان پر جارحانہ کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاہے کہ بھارت کی جارحیت بین الاقوامی قوانین اور امن کے تمام اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ یہ بزدلانہ اور غیر قانونی اقدام خطے میں تناؤ کو بڑھانے کا باعث بنے گا۔ بھارت جنگ چھیڑ کر علاقائی امن کو برباد کرنا چاہتا ہے۔ ہم پاکستانی قوم کی یکجہتی، افواج کی بہادری اور حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں…

Read More

Protest Outside Indian Embassy in Oslo Against Indian Aggression on Pakistan, UN Urged to Intervene

Loading

Oslo (News Desk) — A strong protest demonstration was held outside the Indian Embassy in Oslo, the Norway’s capital on night between Tuesday and Wednesday against India’s military aggression targeting Pakistan and Azad Kashmir’s territories. Protesters condemned India’s attacks on Azad Kashmir and several regions of Pakistan, demanding immediate action from the international community, particularly the United Nations. Ch. Rafaqa Tahir of Tehrik-e-Kashmir Norway was among the speakers of the protect who condemned the attack on Pakistan and atrocities committed by Indian forces in occupied Kashmir. Chanting slogans such as…

Read More

ناروے میں بھارتی سفارتخانے کے باہر نارویجن پاکستانیوں کو مظاہرہ، پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت

Loading

اوسلو (نیوز ڈیسک) — پاکستان پر بھارت کی فوجی جارحیت کے خلاف منگل اور بدھ کی درمیانی رات ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بھارتی سفارت خانے کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ رات گئے بڑی تعداد میں ناروے میں رہنے والے پاکستانیوں نے بھارتی سفارتخانے کے باہر جمع ہوکر پرامن احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے دیگر علاقوں پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم…

Read More

بھارت نے پاکستان پر 5 جگہوں پر میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی جاری

Loading

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر پانچ جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت نے شرمناک حملہ کیا ہے، بھارت کے حملے کا جواب دیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ میزائل حملے کے نقصان کا تخمینہ لگایا…

Read More