ایل او سی کو بھارت کا قبرستان بنادیں گے، فاروق حیدر

Will make loc a graveyard of india says farooq haider

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ بھارت جان بوجھ کر ایل او سی پرکشیدگی بڑھا رہا ہے، آزاد کشمیر پر جارحیت کی کوشش کی گئی تو ایل او سی کو بھارت کا قبرستان بنادیں گے۔ لائن آف کنٹرول کےپانڈوسیکٹر کےدورے پرعوامی اجتماع سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم آزادکشمیرنےکہاکہ پانڈو سیکٹر پر رہنے والے 24 گھنٹےکےمجاہد ہیں اور وہ انھیں سلام پیش کرنےآئےہیں۔ فاروق حیدر نے کہا کہ بھارتی بزدل دشمن نے جنازوں پربھی فائرنگ کی، لیکن وہ سن لے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، سرینگر والوں کو پیغام دینا…

Read More

نیویارک: بس ٹرمینل پر دھماکا، متعدد زخمی

blast at new york bus terminal several injured

امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع بس ٹرمینل پر دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق نیویارک پورٹ اتھارٹی بس ٹرمنل پر دھماکا ہونے کے بعد اسٹریٹ 42 اور 8 پر اے سی اور ای اور سب وے ٹرمینلز پر ٹرینوں کو خالی کرالیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر خالی کرالیا، مین ہیٹن میں ٹائم اسکوائر…

Read More