ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کا آئینی حدود میں رہ کر درپیش چیلنجز کے پائیدار حل کی کوششوں کا عزم قابلِ تحسین ہے، ملک کو درپیش سنگین چیلنجز کا بڑا سبب دستور سے انحراف ہے۔ ایکس پر ترجمان پی ٹی آئی نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ افواجِ پاکستان کی جانب سے اپنی ”آئینی حدود“ میں رہتے ہوئے ملک کو درپیش چیلنجز کے پائیدار حل کی کوششوں کا عزم قابلِ تحسین ہے، ملک کو درپیش سنگین چیلنجز کا بڑا سبب دستور سے انحراف، شہریوں کے خلاف طاقت…
Read More